Ihsan Naseem احسان نسیم
ihsannaseem.bsky.social
Ihsan Naseem احسان نسیم
@ihsannaseem.bsky.social
Chief Editor Daily AbbaseenTime Battagram & Reporter Neo News Battagram http://neonetwork.pk
‏پختونخوا کا نام تبدیل کرکے فلسطین یا کشمیر رکھا جائے شاید اسکے بعد یہاں پر ہونے والے مظالم پاکستانیو کو نظر آنے لگ جائیں
November 22, 2024 at 9:46 AM
‏بشری بی بی کے خالی بیان پر کہرام مچا ہوا ہے پاکستانی میڈیا سے لیکر سیاستدانوں تک اس پر لگے ہوئے ہیں
‏دوسری طرف سینکڑوں زندگیاں چلی گئی سینکڑوں گھر اجڑ گئے ہیں
‏مجال ہے کسی کوئی درد یا احساس ہوا ہو
‏منافق معاشرہ منافق لوگ
November 22, 2024 at 6:39 AM
پختونخوا کے تمام اضلاع میں تحریک انصاف کی قیادت نے 24 نومبر جلسے کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے
گلی محلوں اور بازاروں میں ہر جگہ 24 نومبر احتجاج کی باتیں ہو رہی ہے
اللہ خیر کرے 24 نومبر کہیں 9 مئی کا روپ دھار نہ لیں
November 19, 2024 at 3:40 AM
‏بنوں کے ایک پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا دھاوا 7پولیس اہلکار اسلحہسمیت اغواء4اہلکار جو کھانا لانے گئے تھے بچ گئے
‏نامعلوم افراد کی تعداد 20سے 30کے درمیان بتائی گئی جو اسلحہ سے لیس تھے
‏اب ایسے خراب بدامنی کی فضا میں اگر کوئی امن کیلئے آواز اٹھاتا ہے تو اسے بھی اٹھالیا جاتا ہے ،
November 18, 2024 at 5:00 PM
Reposted by Ihsan Naseem احسان نسیم
جس جس بہن بھائی کو فالو بیک چاہیے وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں ان شاءاللہ فالو بیک مل جائے گا
اسکے بعد کسی نے بھی تنگ نہیں کرنا
جلدی جلدی ری پوسٹ کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
November 18, 2024 at 1:31 PM
بسم اللہ الرحمان الرحیم ❤️
November 18, 2024 at 12:52 PM