Ch Imran Hameed Gujjar
banner
ih773301.bsky.social
Ch Imran Hameed Gujjar
@ih773301.bsky.social
آپ کی پہچان " آپ کے دوست کتنے پرانے ہیں "
بڑا ہی "پہنچیا" ہویا سی۔۔ !🤣
January 17, 2025 at 2:10 PM
’اس بچی کو لا کر میری سیٹ پر بٹھا دیں ، سیکیورٹی پلیز آپ خدا کے واسطے ہٹ جاؤ راستے میں سے آنے دو‘

مریم نواز نے دوران تقریر ایک طالبہ کو اپنی سیٹ پر لا کر بٹھا دیا۔
January 15, 2025 at 10:56 AM
میں اپنے حلقے میں نہیں جا سکتا کیونکہ وہاں خیبرپختونخوا میں طالبان نے قبضہ کیا ہوا ہے،
*شیر افضل مروت🥸*

اس سے پوچھو یہ وہی طالبان نہیں ہے جن کو عمران نے واپس لا کر اباد کیا تھا؟
اور صوبے میں تمہاری 12 سال سے حکومت ہے تو تم علاج کیوں نہیں کر لیتے
December 23, 2024 at 7:05 PM
یہ دیکھ کر امت مسلمہ کا ایک "عظیم لیڈر" یاد آ گیا۔۔ !😂
December 11, 2024 at 3:55 AM
سیانے کہتے ہیں جہاں پر "انگل" کرو تو اپنی حیثیت اور سامنے والے کی طاقت کو دیکھ کر ۔۔۔۔۔
۔
یہ پوسٹ 100 فیصد غیر سیاسی سمجھا اور دیکھا جائے۔🤣
December 5, 2024 at 2:40 PM
December 5, 2024 at 7:00 AM
December 5, 2024 at 7:00 AM
جب پاکستان کا اصل دشمن انڈین جرنل گورو یادف نیازی کےلیے فنڈنگ کرنے کی باتیں کرے تو پھر سمجھ جائیں
November 28, 2024 at 7:19 PM
رات ڈی چوک میں گِرنے والے لاشیں سوشل میڈیا پر اپنی موت کا پیغام اپلوڈ کرتے ہوئے😅
November 27, 2024 at 7:17 PM
جب پتہ ہے ریاست کمزرو نہیں ہے تو بندہ پوچھے پنگا لینے کا مشورہ کس کا تھا ؟
November 27, 2024 at 7:15 PM
عمران خان کے بچے گولڈ سمتھ محلوں میں موجیں مار رہے ہیں
بشری پیرنی کے اگلے پشلے بچے ٹھیکیدار ریاض کے محلوں میں موجیں مار رہے ہیں
*جبکہ غریب کا بچہ حوالات میں اپنے پچھواڑے پر ٹکور کروا رہا ہے*
November 27, 2024 at 7:06 PM
*پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک صوبے کی حکومت نے باقائدہ جنگی حملہ کیا ہںے 4500 روپے کا ایک شیل ہںے جو افغانی پولیس پر پھینک رہںے ہیں۔ افغانیوں نے چائنہ چوک کے قریب دو گھروں میں ڈکیتی بھی کی منیب فاروق*
November 26, 2024 at 6:08 PM
*خــود کــو حــامـلـہ بـتـا کــر ہسـپـتال جانـے دیـنے کا کہـنـے والا بـرقـع پـوش یــوتھـــیـا گــرفــتـار 🤣🤣*
November 26, 2024 at 3:19 PM
‏مریم نواز اور ن لیگی رہنماؤں کو کڑاھی کھلانے پر ہوٹل اور اسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج ‎#خان_دور 2020
کل تک ایسی سب باتون کو سپورٹ کرنے والے انصافی آج جمہوریت اور آذادی رائے کی بات کرتے ہین
November 22, 2024 at 10:10 AM
پشاور میں ایک شخص نے سرکاری افسر کو گولیاں مار کر قتل کر دیا ملزم گرفتار
مقتول عرفان ایف بی آر میں ایڈیشنل کمشنر تھا ملزم نے مقتول کو بیوی بچوں کے سامنے گولیاں مار کر قتل کیا
November 21, 2024 at 8:45 PM
فیض حمید کے کورٹ مارشل کی سماعت مکمل ہوچکی، فیصلہ بھی لکھا جاچکا ہے، کسی بھی وقت سنایا جاسکتا ہے، اگلے مرحلے میں عمران خان بھی فوجی تحویل میں جاسکتے ہیں، سینئر صحافی نصرت جاوید کا دعویٰ
November 18, 2024 at 8:55 PM