Iftikhar Ahmed
iftikharahmed12.bsky.social
Iftikhar Ahmed
@iftikharahmed12.bsky.social
Legum Baccalaureus
اک محبت کے حوالے سے مجھے جانتے ہیں
وہ سبھی لوگ جو اچھے سے مجھے جانتے ہیں۔

سچ تو یہ ہے کہ مجھے لوگ نہیں جان سکے
خاص کر جو بڑے داوے سے مجھے جانتے ہیں
January 3, 2025 at 5:23 PM
جنوں سکون، خرد اضطراب چاہتی ہے
طبیعت آج نیا انقلاب چاہتی ہے

وہ عزم ہائے سفر لا زوال ہوتے ہیں
حیات موت کو جب ہم رکاب چاہتی ہے
December 10, 2024 at 4:46 PM
جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
جون
November 30, 2024 at 2:01 PM