Iftikhar Ahmad mehar
banner
iftikhar6466.bsky.social
Iftikhar Ahmad mehar
@iftikhar6466.bsky.social
Pti social media worker
تمہاری پیدائش پر لعنت اور اس پرورش پر لعنت جو آمر کی گود میں ہوئی۔۔۔
November 27, 2024 at 5:19 AM
*_عمران خان نے 77 سالہ گند ایسا کھولا کہ جو باتیں ہمیں پتہ نہیں تھی وہ بھی چل گئی_*
November 27, 2024 at 4:40 AM
*_🚨افسوس کی بات ہے اس وقت تقریباً 15 پختون بھائی شہید ہوئے اور پنجاب کی عوام اور لیڈرشپ سو رہی ہیں... افسوس💔😡🙏
November 26, 2024 at 7:17 PM
محسن نقوی کی بسترے کا تازہ صورتحال 👇
November 26, 2024 at 1:10 PM
🛑وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور بھی شیلنگ سے شدید متاثر ہوئے۔_
_کارکنان نے پانی فراہم کیا اور تسلیاں دیں۔_

_ایسا عوامی وزیر اعلیٰ پہلے نہیں دیکھا ہو گا جو فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے_
November 26, 2024 at 11:11 AM
‏اسلام أبادیو، پنڈی والو کھانے اور پانی کے ساتھ ساتھ نسوار کی بھی ڈیمانڈ ہے
عامر مغل۔۔
November 25, 2024 at 6:52 PM
_*‏فرعون کو ڈوبنے سے پانچ منٹ پہلے یہ گمان تھا کہ طاقت ان کے ہاتھ میں ہیں*_
November 25, 2024 at 6:41 PM
*_🔥💫✍️ توڑی دیر میں اسلام آباد میں میری مرشد کا راج ہوگا۔۔۔!!!_*

*_✌️🔥✌️_*
November 25, 2024 at 7:39 AM
*_‏میں حماد اظہر، اسلم اقبال اور علی محمد خان کے قافلوں کی فوٹوز اور وڈیوز کا انتظار کرتے ہوئے 🥴_*
November 24, 2024 at 7:35 PM
بنگلہ دیش نےفوج کو ختم کردیا
اور نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنادیا
جسکا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ھوگا فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا
بریگیڈٰئیر رینک سے اوپر کے تمام رینکس ختم
November 24, 2024 at 7:32 PM
November 23, 2024 at 7:27 PM
🚨‏بیرسٹر گوہر خان سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے رابطہ کے بعد گوہر خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پی ٹی آئی نے احتجاج موخر کرنے کے تمام آپشنز مستردکردیئے، سینئر رہنماؤں نے کہا، اب اس کا فیصلہ صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں۔۔۔!!!
November 23, 2024 at 7:24 PM
November 23, 2024 at 6:56 PM
گجرات میں راستوں کی بندش کی باعث مریض ایمبولینس میں ہی دم توڑ گیا۔ پنجاب حکومت نے دریائے جہلم کے پل سمیت تمام راستوں کو بند کر رکھا ہے۔لعنت پنجاب حکومت چور فارم 47 پہ
November 23, 2024 at 1:44 PM
ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین!na 81. Bilal ijaz
November 22, 2024 at 10:18 AM
November 21, 2024 at 10:10 PM
قومی ہیرو مرشد
November 21, 2024 at 2:42 PM
کمیشنر کے سچ بولنے کے باوجود فیصلہ خلاف آیا۔
‏الیکشن کمیشن نے رُکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کو مسلم لیگ ن سے منحرف ہونے پر قومی اسمبلی کی نشست سے ڈی سیٹ کر دیا
November 21, 2024 at 12:11 PM
November 21, 2024 at 9:39 AM
لعنت ان حکمرانوں پہ
‏"سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک ‘ علوی ڈینٹل’ 50 دن سے حکومت پاکستان نے سیاسی انتقام کی وجہ سے بند کر کے رکھ دیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب صدارت کے بعد حق حلال کی روزی کما رہے تھے، لگتا ہے ان لوگوں کو بالکل اچھا نہیں لگ رہا تھا۔"عواب علوی
November 21, 2024 at 9:17 AM
November 21, 2024 at 9:12 AM
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ہونے والوں کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ منسوخ کرنے ، موبائل سمز بلاک کرنیکا فیصلہ۔۔
‏احتجاج میں شریک طالبعلموں کی تعلیمی اسناد منسوخ کی جائیں گی۔۔
‏پاکستانی حسینہ واجد
November 20, 2024 at 9:00 PM
November 20, 2024 at 6:25 PM
غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو
November 20, 2024 at 6:25 PM
دیکھیں اپ سب لوگوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے خان صاحب نے رہا ہونا ہے کیونکہ ان کے خلاف بوگس کیس ہیں ان پر عدالتیں آخر کب تک فیصلہ نہیں سنائیں گی انشاءاللہ وہ سرخرو ہوں گے لیکن یہ سب دیکھتے ہوئے اپ لوگوں نے احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹنا
November 20, 2024 at 3:06 PM