Ch Iftikhar Ahmed
banner
iftikhar1.bsky.social
Ch Iftikhar Ahmed
@iftikhar1.bsky.social
#NawazSharif #MaryamNawaz #PMLN 💖💖💖 Social media influencer, political analyst
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
‏راولپنڈی پولیس نے جسمانی ریمانڈ کیلئے اڈیالہ جیل میں سماعت کرنے کی درخواست دیدی، اے ٹی سی کی خصوصی عدالت نے درخواست منظور کرلی، جج صاحب اڈیالہ جیل روانہ۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 7:00 AM
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
‏22 نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ۔۔!!
November 20, 2024 at 6:36 AM
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
اکرام اللہ نیازی کی کُڑیوں کی اپنی کسی بھی پرجائی سے کبھی بن سر نہیں آیا جسکا واضح ثبوت سیتاوائٹ سے لڑائی جمائما سے دھینگامُشتی ریحام سے دشمنی اور مرد اوّل مُراد سویٹ سے چھتیس کا آنکڑا رہا اور تو اور اب پنکی سے بھی کُتی چیکا سامنے آگیا ہے
‏ویسے کُتی چیکا سے لیبری ڈور یاد آگیا
November 19, 2024 at 4:54 PM
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
عمران خان کی سیاست جنرل مشرف کا گوڈا پھڑنے سے شروع ہوئی پھر جنرل پاشا جنرل جیرا بلیڈ سے ہوتی ہوئی جنرل راحیل تک پہنچی اور پھر انہیں آگے باجوہ اور فیض کو بلٹی کردیا گیا
‏22 سالہ یدویہد کا 22 سیکنڈ میں وڈا آپریشن خواجہ آصف ہی کرسکتے ہیں
November 19, 2024 at 5:40 PM
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
اور ناظرین 5 اکتوبر کے احتجاج پر 81 کروڑ روپے پھونک دیئے جبکہ پشلے احتجاجوں کا حساب کتاب ابھی باقی ہے اور 24 نومبر کی تیاری پر ہونے کا خرچہ پٹھا بھی ابھی بقیہ ہے اور حال یہ ہے کہ تنخواہوں کیلئے رقمیں نہیں ہیں ہزار ارب کا مقروض ہے اور خیر سے پنکی ٹھیکوں پر نگرانی کیلئے پہنچ چکی ہے
November 19, 2024 at 1:15 PM
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
‏جتنے مرضی بندہ لے آئیں، داخلہ ناممکن بنا دیں گے، ڈی پی او اٹک کا عوام کو چیلنج
November 19, 2024 at 1:18 PM
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
‏میجر محمد حسیب شہید کی شہادت کی آرزو پوری ہو گئی، شہادت سے چند دن پہلے میجر حسیب نے کہا تھا میں شہید ہو کر جنت میں جائوں گا، میجر حسیب 14 نومبر کو بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے دھرتی ماں پر قربان ہو گئے تھے۔۔!! 💔
November 19, 2024 at 8:44 AM
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
سارے بھائی بہن کو فالو بیک مل گیا؟

کوئی رہ تو نہیں گیا؟
November 18, 2024 at 1:08 PM
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
ٹوئٹری ہٹی پر ویڈیو کاپی کرکے اپنی نوک پلک سنوار کر اپلوڈ کرنا نہایت آسان ہے لیکن لیلیٰ گولی کھا کر آسمان بلندیوں پر چڑھ جانے والی ایپ پر ویڈیو کاپی کرنا نہایت مشکل کام ہے
اب اپنے قبلہ وکیل بابو ہی بتائیں گے کہ بارہ دری میں تیرھویں دری کیسے وچھائیں گے
November 18, 2024 at 2:58 PM
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
‏"بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنگے؟"
😁👇😁
November 18, 2024 at 2:38 PM
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
👈ہزاروں تحریکوں میں ماؤں نے بچے قربان کیے😂 مگر واحد تحریک تحریک انصاف ہے جس میں بچوں نے مائیں اور اپنی جوان بہنیں قربان کی ۔😂
November 18, 2024 at 2:40 PM
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
بلیو سکائی پر تا حال پٹوار خانہ قابض ہے۔۔۔۔۔یوتھیے الون مسک کی وجہ سے یہاں نظر نہیں آ رہے
November 18, 2024 at 12:28 PM
Reposted by Ch Iftikhar Ahmed
اوورسیز پاکستانیوں نے اکتوبر 2024 میں جو ترسیلات زر بھیجی ہیں وہ اکتوبر 2023 کی نسبت ٪24 زیادہ ہیں جو کہ 3.1 ارب امریکی ڈالر بنتی ہیں. #PMLN
November 18, 2024 at 1:43 PM