Iftikhar
banner
iftikha49240930.bsky.social
Iftikhar
@iftikha49240930.bsky.social
یہ دنیا ہمدردی ، دوستانہ رویوں ، نرمی اور خلوص کی قاتل ہے اور منافقت ، مصنوعی پن اور دوغلے پن کی عاشق ہے.
Reposted by Iftikhar
‏25-26 نومبر کے آپریشن سے متعلق BBC نیوز (اردو) کی فرحت جاوید کی لغو اور اشتعال انگیز رپورٹنگ نے عالمی سطح پر پاکستان میں احتجاجی ریلی پر ریاستی ظلم کا خیال پیدا کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا-
حکومت کو اس پر نہ صرف سرکاری سطح پر احتجاج کرنا چاہیئے بلکہ ‎ BBCکے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی کرنی چاہیئے-
December 1, 2024 at 7:46 AM
شرپسند جماعت پی ٹی آئی۔
اس کے ہاتھوں ریاست مسلسل لاشیں اٹھا رہی ہے، کیوں اٹھا رہی ہے؟؟ ایسے شرپسندوں کا قلع قمع ضروری ہوچکا، ریاست کو چاہیے کہ فی الفور اپنی رٹ قائم کرے۔۔
November 26, 2024 at 6:46 AM
November 21, 2024 at 3:54 PM
November 21, 2024 at 3:42 PM
November 20, 2024 at 1:14 AM