ifahadahmedniz.bsky.social
@ifahadahmedniz.bsky.social
نمک حرام ہو تم لوگ بھی 🖐🏿
December 15, 2024 at 2:58 AM
نیّت اور اردہ کا نتیجہ عمل ہے،جو ذکر،عبادت،معاملات کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ نیت،ارادہ،خیال وہ بنیادی پتھر ہے جس پر اعمال کی عمارت تعمیر ہوتی ہے۔بنیادی پتھر کو عمارت نہیں کہتے۔
November 29, 2024 at 3:17 AM