Idrees khan Pti
banner
idreeskhan1.bsky.social
Idrees khan Pti
@idreeskhan1.bsky.social
I am one of the activists of Pakistan Tehreek-e-Insaf social media, who are fighting day and night for the rights of our Pakistani people without compensation, and God willing, one day Pakistan will be truly free from these thieves, mafias.
‏پاکستانیوں کے قاتلوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں.
#islamabadmassacure
December 14, 2024 at 8:52 AM
انشاء اللہ
ان ظالموں کا انجام بہت برا ہوگا ۔
#24November
November 21, 2024 at 9:39 AM
‏‎احتجاج تو اللہ کے حکم سے کامیاب ہونا ہے اور خان نے باہر آنا ہے اس احتجاج سے اور جب وہ باہر آیا تو کس کس کا کیا کیا کٹے گا بس آپ نے بھاگنا نہیں ہے
#24November
November 19, 2024 at 12:44 PM
‏مراد سعید۔۔✨
عین ممکن ہے کہ آپ کو مایوس کرنے کے لیے چند دن پہلے سے ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کردی جائیں۔ آپ نے ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور بڑی تعداد میں پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے اس لیے کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنے۔
#24November
November 19, 2024 at 10:31 AM
‏24 نومبر کا جلسہ مکمل طور پر فلاپ ہونے جا رہا ہے، کوئی رہائی نہیں ہونے جا رہی،۔۔!!

اگر جلسہ ناکام ہورہا ہوتا یہ ٹاؤٹ ایسے بھونتھل کے پریس کانفرنس کیوں کرتا؟؟؟
پی ٹی آئی کی فائنل کال کامیاب ہوگی تاریخی عوام نکلے گی اور پھر اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کرے گا-
November 19, 2024 at 10:19 AM
‏اسٹبلشمنٹ کا سب سے بڑا کتا یہاں کچھ دیر میں پاکستان کی عوام کو دھمکیاں لگانے آ رہا ہے اور ہمارا غلام میڈیا اس کتے کے انتظار میں ہے ۔ #pakistan
November 19, 2024 at 9:38 AM
‏"جس کو لگتا ہے احتجاج کا وقت درست نہیں، وہ گھر بیٹھ جائے ایسے لوگوں کی پارٹی میں کوئی ضرورت نہیں!"

~عمران احمد خان نیازی
November 19, 2024 at 9:10 AM
‏یہ یاد رکھیں۔کل انصار عباسی جھوٹ پھیلا رہا تھا آج فیصل واوڈا بھونکے گا ۔پرسوں منیب فاروق کھولھلے دعوے کرے گا۔ان کے کلپس مت پھیلائیں۔
بیگ تیار رکھیں۔ چوبیس نومبر کا انتظار رکھیں۔ #Imrankhan
November 19, 2024 at 8:16 AM
‏علی امین گنڈاپور مرشد سے ملاقات کے بعد واپس روانہ۔۔

فلحال میڈیا سے بات نہیں کی۔۔!!!
November 19, 2024 at 8:01 AM
O Bird, that flies to throne of God, you must keep this truth in sight;
to suffer death is nobler far, than bread that clogs your upward flight.

Death is better than a life of slavery. #Imrankhan
November 19, 2024 at 7:51 AM
‏اس بار پنجاب کے نکلنے کی باری ہے-
ویسے اگر صرف راولپنڈی ڈویژن اور اسلام آباد کے ٹکٹ ہولڈر اپنے اپنے ساتھ لوگ نکالنے میں کامیاب ہو گئے تو خیبرپختونخواہ کے قافلے کے اٹک پل پر پہنچنے سے پہلے ہی ٹانگیں کانپنے لگیں گی-
‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#FinalCall ‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 7:42 AM