banner
idreesabbasi.bsky.social
@idreesabbasi.bsky.social
Journalist,Court Reporter GNN || Ordinary Man, Believes in Supremacy of law and Human Rights || Retweets are not endorsement
عمران خان کی توشہ خان 2 کیس میں ضمانت منظور ، 10 لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم ، فوری رہا کرنے کا حکم
November 20, 2024 at 11:16 AM
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے گزشتہ ہفتے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور جیل انتظامیہ کے خلاف وکیل علی اعجاز بٹر کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کل درخواست پر سماعت کریں گے
November 19, 2024 at 3:39 PM
‏جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی طبیعت ناسازی کے باعث انکی عدالت کی کازلسٹ منسوخ ،پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کے کیس کی سماعت بھی نہ ہو سکے گئی، طبیعت ناسازی کے باعث جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے خطاب بھی منسوخ
November 19, 2024 at 5:57 AM
جدوجہد کنٹینرز اور پولیس کی وجہ سے نہیں رکتی،خواتین آواز اٹھائیں تو ان پر آنسو گیس استعمال نہیں کرتے،حکومت دفعہ144 نافذ کرکے کیا مقبوضہ کشمیر بنانا چاہ رہی ہے؟،پی ڈی ایم کی حکومت جھوٹ اور مقدمات کی بنیادوں پر کھڑی ہے،میں جس شادی پر گئی ہوں جلسہ بن گیا، زرتاج گل وزیر
November 19, 2024 at 5:07 AM