Sajad Ahmad
idirfa.bsky.social
Sajad Ahmad
@idirfa.bsky.social
Reposted by Sajad Ahmad
خوش آمدید ! میرا نام آصفہ عنبرین قاضی ہے ، میں ایک لکھاری اور استاد ہوں ۔ سوشل میڈیا پر مختلف موضوعات پر لکھتی ہوں ۔ یہ میرا کتھارسس بھی ہے اور پیغام رسانی کا ذریعہ بھی ۔۔ اس میڈیم پر آپ سے چھوٹے پیرائے میں مختصر مگر پر اثر بات ہوگی ۔ وقت کے ساتھ نئی چیزوں کو سکیھیں گے اور ایک نیا سفر شروع کریں گے ❤️
November 18, 2024 at 2:42 AM
Reposted by Sajad Ahmad
مجھے ابھی یہ سمجھ نہیں آئی کہ یہ بلیو سکائی کیا اور اس کی افادیت کیا، مگر بہرحال میں نے اپنا اکاؤنٹ اس پر بنا لیا ہے۔ کوئی دوست خاکسار کو فالو کرنا چاہے تو ضرور کرے۔ ۔
November 18, 2024 at 12:13 PM