sinceritY in blood 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
https://www.instagram.com/ibn_e_dastageer?igsh=MXE3NHpsZHZzN3lzYw==
بعض اطلاعات بشار الاسد دمشق چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں- اپوزیشن فورسز نے دمشق میں سرکاری ٹی وی اور ریڈیو پر قبضہ کر لیا ہے-

شاہد خاقان عباسی
اگر میاں صاحب یہ کر دیتے تو آج ایک High Moral Ground پر بہت وقار کے ساتھ کھڑے ہوتے۔ یوں چوری کے مینڈیٹ کا معاملہ نہ ہوتا۔

بنچ میں جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس حسن رضوی،جسٹس مسرت ہلالی،جسٹس نعیم افغان اور جسٹس شاہد بلال شامل ہیں۔۔

لگتا ہے باجوہ کے فارمولے پر عمل ہو رہا ہے

عسکری مولوی، عسکری صحافی، عسکری سیاستدان اور عسکری جج بھی شامل ہیں ان سب کا بھی بائیکاٹ کریں۔۔۔۔

*حامد میر*
*حامد میر*
*انور مقصود*
*انور مقصود*
شاہ محمود قریشی سمیت دیگر نے مقدمہ میں فرد جرم کو چیلنج کیا تھا۔ مقدمے پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی

*پارٹی لیڈرشپ کو اگلا لائحہ عمل بتایا جائیں گا۔*
*سب اڈیالہ جیل پر نظریں رکھیں اہم چیزیں سامنے آنے والی ہیں۔*

حبیب اکرم۔
سمجھ آئی کسی کو؟
حبیب اکرم۔
سمجھ آئی کسی کو؟