Abdul Basit
ibasit.bsky.social
Abdul Basit
@ibasit.bsky.social
Advocate High Court
Reposted by Abdul Basit
حکومت پنجاب کا مستقبل میں ممکنہ غذائی بحران سے نمٹنے کے لئے اقدامات کا فیصلہ زرعی رقبوں پر ہاؤسنگ کالونیز اور کمرشل عمارتوں کی تعمیر روکنے کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت ۔
November 19, 2024 at 4:01 AM
Reposted by Abdul Basit
کیا یوتھیے بھی اپنے باٹ سمیت یہاں پہنچے یا ان سے یہ ٹرمپ کی محبت میں بائیکاٹ پر ہیں ؟
November 18, 2024 at 5:30 AM
‏یہ جو نومبر 2024 میں 9 مئی 2023 کے واقعات کی تفصیلات اور ویڈیوز ہر طرف نظر آرہی ہیں، کہیں فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے اور سزائیں دینے کی پیش بندی تو نہیں ہے؟ 🤔
November 17, 2024 at 7:51 PM
سموک کہاں غائب ہو گئی؟
یہ سوال آج ہر جگہ پوچھا جا رہا ہے۔ دراصل سموک فوگ اور ہوا میں موجود دھواں مٹی اور دھول کا مکسچر ہوتا ہے جو مخصوص ماحول ٹمپریچر اور ہوا کے بند ہونے کی وجہ سے اک جگہ پر ٹریپ ہو جاتا ہے۔
جو ہوا کے چلنے یا گرمی یا سردی میں اضافہ یا بارش ہونے سے پھیل کر ختم ہو جاتی ہے۔
November 17, 2024 at 7:51 PM
Reposted by Abdul Basit
پتہ چلے ہم سب یہاں آہیں حکومت اس کو بھی بین کر دے جبکہ ٹک ٹاک وغیرہ گند مچانے کو کھلے ہیں
November 17, 2024 at 7:24 PM
Reposted by Abdul Basit
پیش خدمت ہے عمران نیازی کو امام مہدی بنانے کے بعد ماریہ بی نعوذ بااللہ حضرت خدیجہ ہے 😭🤦🏽
‏سوشل میڈیا کی آزادیوں کے تحفے
November 17, 2024 at 5:36 PM