Saqib
banner
iamsaqibkhan.bsky.social
Saqib
@iamsaqibkhan.bsky.social
اگر ایک احتجاج کو ناکام بنانے کیلئے لاہور، اسلام آباد موٹر وے، ہائی وے بند کیا جاسکتا ہے، ہزاروں کنٹینرزلگاکر،ہزاروں سیکیورٹی اہلکار تعینات کئے جاسکتے ہیں تو ضلع کرم کی ایک تحصیل کیلئے امن و امان کیوں یقینی نہیں بناجاسکتا؟؟👇

#SenatorMushtaqAhmad
November 23, 2024 at 2:17 PM
حکومت نے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردیا۔
November 23, 2024 at 7:15 AM
November 22, 2024 at 12:01 PM
Nature’s perfect partnership. The remora benefits from protection, food, and transportation, while the whale shark stays free from parasites and harmful organisms.

📽️ @chaos.auto
November 22, 2024 at 11:38 AM
کیا لگتا ہے تحریک انصاف کا اسلام آباد جلسہ کامیاب ہوگا۔ اپنے ری ایکشن سے اپنی رائے دیں۔

کامیاب ہوگا !
ناکام ہوگا !
November 22, 2024 at 7:46 AM
كہاں گئے انسانی حقوق کے نام پر بھونکنے والے ؟؟

کہاں گئ وہ امریکہ جو پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک کو نوٹس بھیج رہے تھے کہ انسانی حقوق کا خیال رکھنا ہے کیا یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ؟؟؟
November 21, 2024 at 7:31 PM
یہ بچے 1998 میں اپنے ویب سائٹ کو 1 ملین ڈالر میں خریدنے کی درخواست لے کر Yahoo کے پاس گئے تھے۔

اور Yahoo کے سی ای او نے اسے "قیمتی نہیں" کہا۔

آج وہ چھوٹی سی ویب سائٹ 2 ٹریلین ڈالر کی مالیت کی ہے۔

یہاں ہے کہ وہ ہر سال Yahoo کو "شکریہ" کا کارڈ کیوں بھیجتے ہیں: 🧵
November 21, 2024 at 7:22 PM
‏" اگر سخت محنت کی قیمت ملتی ھے تو مجھے کوئی امیر گدھا دکھاؤ."

افریقی کہاوت
November 21, 2024 at 6:41 PM