Sadiq Afridi
banner
iamsadiqafridi.bsky.social
Sadiq Afridi
@iamsadiqafridi.bsky.social
Proud Pakistani 🇵🇰
شکار کرتے وقت...!!
January 5, 2025 at 5:52 PM
جاتے سال کے آخری لمحے اس سال کی آخری دن کی تصویر

زندگی کی گنتی میں ایک اور سال کا اضافہ ہوگا

سال 2024 کا آخری دن جو کبھی لوٹ کر نہیں آئے گا اس سال بہت سے لوگوں نے غموں کو گلے لگایا ہوگا اور کچھ نے محبتوں میں زندگی گزاری ہوگی،

اللّہ سے دعا ہے آنے والے سال دکھی انسانوں کے لیے خوش بختی لے کر آئے. آمی
December 31, 2024 at 6:10 PM
اللّہ بدل دیتا ھے حالات

کوئی بھی آزمائش ہمیشہ نہیں رہتی..!!
December 29, 2024 at 6:10 PM
عمران خان کے جانباز ساتھی قید ھیں
مگر حوصلے چٹان کی طرح مضبوط اور بلند ھیں غلامی قبول نہیں..!!
December 19, 2024 at 9:26 AM
سانحہ ڈی چوک میں ایک شہید کے گھر والے بابا جی شہید کو یاد کرتے ہوئے روز روز رو رھے ھیں!!

اس درد کا احساس صرف وہی جانتا ہے جس کو درد کا اندازہ ہو..!!
December 16, 2024 at 3:00 PM
سانحہ ڈی چوک میں ایک شہید ہونے والے معصوم کی قبر کی تختی!!

ظالموں یہ معصوم نوجوان تو نہتے تھا اپنی حق کے لیے نکلا تھا پھر آپ نے گولی کیوں چلائی ؟
December 5, 2024 at 8:10 PM
سیاسی کمیٹی کا اعلامیہ 🛑

ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان تک اہلِ خانہ، وکلاء اور جماعت کے ذمہ داران کی رسائی فی الفور بحال کی جائے
November 30, 2024 at 9:27 PM
ہم ایسی کرسیوں کو لات مارتے ہیں میں اپکو چیلنج کرتا ہوں کہ لگاؤ گورنر راج میں دیکھتا ہوں کیسے لگاتے ہو گورنر راج..!!

علی امین گنڈاپور کا خطاب
November 29, 2024 at 6:00 PM
تم ہمیں مار تو سکتے ہو مگر ہرا نہیں سکتے،

ہم کہیں نہیں گئے تازہ دم ہوکر واپس آئیں گے اور تمہاری فسطائیت کا مقابلہ کریں گے..!!
November 27, 2024 at 1:15 PM
الحمداللّہ میں دوستوں سمیت محفوظ مقام پر ھو

لیکن جب تک جسم میں سانس عمران خان کا سپاہی رھو گا
November 27, 2024 at 11:37 AM
مُرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا
خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا
مُرشدوہ جس کے ہاتھ میں ہرایک چیز تھی
مُرشد!! ہمارے ساتھ وہی ہاتھ کر گیا..!!

ہم کھڑے ھیں ایمان کے ساتھ
عمران خان کے ساتھ
November 27, 2024 at 11:36 AM
ڈی چوک کے حالات کافی خراب ہوچکے ھیں
اس وقت شدید فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ ہورہی ھے
اتنی زیادہ شیلنگ ہو رھی ھے کہ سانس لینا بھی کافی مشکل ہوگیا ھے یہ ویڈیو میں نے کافی مشکل سے ریکارڈ کی!!

لیکن ہمارے حوصلے چٹان کی مضبوط ھے ہم ان ظالموں کا آخر تک مقابلہ کریں گے..!!
November 26, 2024 at 6:43 PM
عوام بہت بڑی تعداد میں اپنی منزل ڈی چوک پہنچ رہے ہیں،

کارکنان کے جذبے عرج پر ھیں
November 26, 2024 at 6:03 AM
25 Nov 2024 🔥 03 Nov 202
November 25, 2024 at 3:36 PM
اسلام آباد پولیس پاگل ہوگئی ھے
ہوٹلز، ہاسٹلز، گیسٹ ہاؤسز، گھروں دکانوں پر اندھا دھند چھاپے مارے جا رہے ہیں،

بے شرمی کی انتہا ہے یہ انہوں جو کرنا ھے کرلیں عوام نے ہر حال میں 24 نومبر کو نکلنا ھے
November 22, 2024 at 7:44 PM
شوکت بسرا سیکرٹری اطلاعات پنجاب کا بڑا اعلان

بے شک یہ ملک کو 1 مہینہ بند کر دیں، احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا، جب تک فارم 47 کی جعلی حکومت کا خاتمہ نہیں ہو جاتا
November 22, 2024 at 2:56 PM
پی ٹی آئی کا احتجاج حکومت خود کامیاب کروا رہی ہے آج تمام شہر پولیس نے بند کر دیا ہیں ، موٹروے بند کردی گئ ہے، اسلام آباد میں ریسٹ ہاؤسز تک خالی کرائے جا رہے ہیں اور اسلام آباد عملی طور پر باقی ملک سے کٹ چکا ہے احتجاج کی کامیابی اور کیا ہوتی ہے؟
November 22, 2024 at 12:07 PM
آج کے مین اف دی میچ سلمان صفدر🔥
November 20, 2024 at 1:31 PM
پشاور میں یوتھ ونگ اور ISF کنونشن کے مناظر

کنونشن شروع ہونے میں کافی وقت ابھی باقی ھے لیکن نوجوانان صبح صبح پہنچ گئے
November 20, 2024 at 6:39 AM
بغض عمران میں اپنی آنکھیں نوچ لو ورنہ عمران تو ہر طرف نظر آئے گا...!!
November 18, 2024 at 12:18 PM
اسے کہتے ہیں جذبہ

انکی والدہ کی وفات کو ابھی 5 دن ہوئے ہیں لیکن بلال عمر بودلہ دن رات 24 نومبر کیلئے عوام کو موبلائز کررہے ہیں..!!

ان شاءاللّہ عمران خان کی فتح یقینی ھے
November 18, 2024 at 9:35 AM
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ☝️
November 18, 2024 at 7:08 AM