M Naveed
iamnaveed.bsky.social
M Naveed
@iamnaveed.bsky.social
I am student
عمران خان کو شکست دینے کیلئے کوئی راستہ نہیں مل رہا، گولی چل چکی، قانون آزما چکے ،بدنام کرنے کے سارے حربے استعمال کر چکے، مولوی مفتی استعمال کر چکے، صحافی، جج خرید چکے، کچھ باقی نہیں بچا جو نہ کیا ہو تو پھر اسے کون بچا رہا ہے؟ وہی بچا رہا ہے۔ جو اس سے کوئی بہت بڑا کام کروانا چاہتا ہے ،بےشک وہ اللہ
November 30, 2024 at 3:38 PM
نکلو گے تو ہر موڑ پے مل جائیں گی لاشیں۔
ڈھونڈو گے تو اس شہر میں قاتل نہ ملےگا۔
سانحہ ڈی چوک ,😭💔
November 30, 2024 at 2:39 PM
انشااللہ ظلم کا بدلہ ضرور لیا جائے گا ۔ رب کی ذات بے نیاز ذات ہے. اور وہ ظلم کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ بس اپنی باری کا انتظار کرنا۔ خان آۓ گا ضرور آۓ گا انشاللہ
November 29, 2024 at 10:42 AM
لوگ اتنے بیغیرت ہو چکے ہیں کہ ان کو دوسروں کا صدمہ اور دکھ محسوس تک نہیں ہوتا۔ اور کتنی بے شرمی اور ڈھٹائ سے ہنس رہے ہیں۔ جیسے انکا اپنا تو کبھی مرنا ہی نہیں ہے۔
November 28, 2024 at 6:52 PM
November 23, 2024 at 4:07 PM
November 23, 2024 at 12:03 PM
November 23, 2024 at 1:49 AM
November 23, 2024 at 1:48 AM
ظلم کی سیاہ ترین رات ڈھلنے والی ہے, انشاء اللہ
November 23, 2024 at 1:45 AM
اسلام و علیکم
صبح بخیر
November 23, 2024 at 1:37 AM
November 22, 2024 at 5:13 PM