Muhammad Umar Murtaza
banner
iammuhammadumar.bsky.social
Muhammad Umar Murtaza
@iammuhammadumar.bsky.social
Masters In Public Administration 🎓
ALHAMDULIILAH Pakistani Muslim 🇵🇰🥰
Strong Believe In Islam😇 Artist 🎙️🎶

Subscribe To My YouTube Channel For Listening Beautiful Hamds, Naats & Nazams
https://youtube.com/@muhammadumarmurtaza11?si=1LI56JLOEibSFMFp
Pinned
‏الحمدللّٰہ رب العالمین والصلوة والسلام على سيدالمرسلين وخاتم النبيين وعلى آلہ واصحابه اجمعين وعلى كل من تبعهم باحسان إلى يوم الدين
‏نبی کریم ﷺبیمار ہوئے اور جب بیماری شدت اختیار کر گئی تو آپ ﷺنےفرمایا کہ ابوبکرؓسے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ اس پر عائشہؓ بولیں کہ وہ نرم دل ہیں جب آپﷺکی جگہ کھڑے ہوں گے تو ان کےلیے نماز پڑھانا مشکل ہو گا۔آپﷺ نےپھر فرمایا کہ ابوبکر سےکہو کہ وہ نماز پڑھائیں۔

(بخاری،۶۷۸)
November 18, 2024 at 5:30 PM
‏توحید کی مختصر تعریف:
توکل ، تقویٰ ، ڈر ، خوف ، بھروسہ ، امید ، یقین
صرف اللّٰہ سے ہونا چاہیے.
November 18, 2024 at 12:45 PM
‏کچھ اہلِ ستم ، کچھ اہلِ حشم میخانہ گرانے آئے تھے
دہلیز کو چوم کے چھوڑ دیا دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہے
November 18, 2024 at 12:45 PM
‏سب سے ذلیل انسان وہ ہے جسے سچ کا پتہ ہو پھر بھی جھوٹ کیساتھ کھڑا رہے
November 18, 2024 at 12:44 PM
سب احباب ایک عہد کریں کہ چاہے ٹوئٹر X ہو یا بلیو سکائی ہم نے ہر جگہ ہر اس چیز کا بائیکاٹ کرنا ہے جو ہمارے دین اسلام اور شریعت کے خلاف ہو گی۔ انشاءاللّٰہ پہرہ جاری رہے گا اور ہم سب مل کر دین اسلام کی تبلیغ اور ختم نبوت کا ہر صورت میں چرچا عام کریں گے۔

@juinw.bsky.social
@rashahzad.bsky.social
November 17, 2024 at 8:13 PM
اگر آپ زندہ ہیں تو "غلط" باتوں کی "مخالفت" کرنا سیکھیں، لہروں کے ساتھ "لاشیں" بہا کرتی ہیں "تیراک" نہیں.....!
November 17, 2024 at 7:48 PM
Most Beautiful Hamd By Muhammad Umar Murtaza 🎙️🎶🎧❤️

#Allah #Worship #Muslims #UrduPoetry

youtu.be/YDEex2wtkms?...
Most Beautiful Amazing Hamd 2024 | Jidhar Dykha Meny Udhar Tu He Tu Hy | Muhammad Umar Murtaza
YouTube video by Muhammad Umar Murtaza { Official }
youtu.be
November 17, 2024 at 6:45 PM
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’ تم میں سے کوئی شخص دنیا میں پیش آنے والی کسی مصیبت اور تکلیف کی بنا پر موت کی تمنا اور دعا نہ کرے بلکہ یوں کہے :

اے اللہ ! جب تک میرے لیے زندگی بہتر ہے ، مجھے زندہ رکھ اور جب میرے لیے موت بہتر ہو تو مجھے موت دے دے ۔

(سنن نسائی : 1821)
November 17, 2024 at 6:36 PM
‏الحمدللّٰہ رب العالمین والصلوة والسلام على سيدالمرسلين وخاتم النبيين وعلى آلہ واصحابه اجمعين وعلى كل من تبعهم باحسان إلى يوم الدين
November 17, 2024 at 6:31 PM