Ihsan Ullah Khan
banner
iamihsanmarwat.bsky.social
Ihsan Ullah Khan
@iamihsanmarwat.bsky.social
Member of Team JUI Pakistan 🇵🇰
کیا تم قوم کو غلام بنائیں گے ؟
اور حافظ حمد اللہ خاموش رہے گا ؟
یہ نہیں ہوسکتا۔۔۔
November 11, 2025 at 10:45 AM
حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب مدظلہ کی قائد انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم کے ساتھ غیر متزلزل وفاداری، فولادی استقامت اور قربانیوں سے لبریز ثابت قدمی جماعتی کارکنان کیلئے ایک زندہ جاوید مثال ہے۔
September 12, 2025 at 4:16 PM
میں آپکے سامنے بڑے فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر پاکستان میں اسلام کے تحفظ ، شریعت ، ختم نبوت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی تحفظ کا مسئلہ درپیش ہوا ہے۔ تو جمیعت علمائے اسلام پاکستان کی قیادت اور کارکن میدان میں آئیں ہے۔ انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب
August 3, 2025 at 2:20 AM
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب آج سندھ ہائی باب الاسلام کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
November 28, 2024 at 2:35 AM
باب الاسلام کانفرنس سندھ | 28 نومبر 2024
November 24, 2024 at 4:27 PM
( پانچ نمازوں کے فوائد )
1- فجر , خوبصورت کو بڑھاتی ہے۔
2- ظہر٫ آمدنی میں اضافہ کرتی ہے۔
3- عصر ٫ صحت کو بہتر بناتی ہے۔
4- مغرب ٫ ڈپریشن کو دور کرتی ہے۔
5- عشاء ٫ پر سکون نیند عطا کرتی ہے۔
November 24, 2024 at 4:39 AM
‏ضلع کرم میں امن کے لیے پوری قوم سے خصوصی دعاؤں کی اپیل ہے۔ ‎#SaveKurram
November 24, 2024 at 2:16 AM
محترم و مکرم سعید اللہ وزیر کو جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا کا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
@juinw.bsky.social
November 22, 2024 at 6:26 AM
‏السلام علیکم جمعہ مبارک
اللہ اور اُس کے فرشتے نبی ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو !

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○

اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○
November 22, 2024 at 3:16 AM
یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے !

مفتی کے صاحبزادے انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کی للکار
@ziaurrehman76.bsky.social
November 20, 2024 at 11:13 AM
ٹرینڈ میں آپس میں ایک دوسرے کو فالو کرنے کا آسان طریقہ ، ویڈیو آخر تک دیکھنا
#JamiatUlemaeIslam #TeamJUIPAK #TeamJUIBlueSky #BlueSky
November 20, 2024 at 9:39 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! صباح الخیر

‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

#JamiatUlemaeIslam #TeamJUIBlueSky #TeamJUIPak 🇵🇰
November 20, 2024 at 1:26 AM
#بلیوسکائی پر فالورز بڑھانے کا آسان طریقہ ! Repost لسٹ کو فالو کیجئے۔ ان شاءاللہ العزیز سب کو فالو بیک ملے گا۔
#JamiatUlemaeIslam #TeamJUIBlueSky #TeamJUIPak 🇵🇰
November 20, 2024 at 1:18 AM
میرا سیاسی امام مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہے اور مجھے اس کی امامت پر فخر ہے۔
@ziaurrehman76.bsky.social
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:54 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! #TeamJUIPak

#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:44 PM
خدمات مفتی عبد الشکور (رحمہ اللہ) کانفرنس
November 19, 2024 at 3:54 PM
جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی / #BlueSky پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں۔ وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں۔
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں۔
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
November 19, 2024 at 7:33 AM
‏محبت و عقیدت اس حد تک نہیں جانا چاہئے۔

کیا کہتے ہیں آپ اس کے بارے میں ؟
November 19, 2024 at 6:41 AM
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب اور خضر سرير خان کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔ #COP29
November 19, 2024 at 1:02 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

بلیو سکائی کی دنیا میں آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپس میں ایک دوسرے کو فالو کیجئے۔ اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کیجئے۔ جزاک اللہ #BlueSky
November 18, 2024 at 2:04 PM
پشاور سے تازہ ترین

#Peshawar
November 18, 2024 at 2:01 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

#TeamJUIPak
November 18, 2024 at 12:14 PM