𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧
banner
iamayeshapti.bsky.social
𝐀𝐲𝐞𝐬𝐡𝐚 𝐊𝐡𝐚𝐧
@iamayeshapti.bsky.social
Proud Pakistani | Love Imran Khan & PTI | #Struggle4NayaPakistan | Fighting Against the Status Quo
اگر کوئی سمجھ رہا ہے عمران خان کل کال دیں اور لوگ نہیں آئیں گے تو یہ اسکی خام خیالی ہے۔ ہماری اشرافیہ سمجھتی ہے PTI کوئی جتھا ہے جس کو کچل کر اسکی طاقت ختم کر دی جبکہ PTI کی طاقت کروڑوں ووٹ ہیں جو 8 فروری کو اسے پڑے اور جب بھی لوگوں کو موقع ملے گا لوگ خان کیلئے نکلیں گے۔ اطہر کاظمی
November 30, 2024 at 5:24 PM
جو حکوت مطیع اللہ جان کی صحافت سے اتنی ڈر رہی آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ عمران خان انکے لئے کتنا ڈراؤنا خواب بن چکا ہے. حامد میر
#islamabadmassacre
November 30, 2024 at 4:53 AM