اللہ کے سوا نیکی کا اجر کوئی اور نہیں دے سکتا ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
زندگی بخیر
میری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
میری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
Daily GDP Loss: Rs 144B
Daily Exports Loss: Rs 26B
Daily FDI Loss: Rs 3B
Daily Provinces Agricultural Loss: Rs 26B
Daily Provinces Industrial Loss: Rs 20B www.thenews.com.pk/latest/12545...
Daily GDP Loss: Rs 144B
Daily Exports Loss: Rs 26B
Daily FDI Loss: Rs 3B
Daily Provinces Agricultural Loss: Rs 26B
Daily Provinces Industrial Loss: Rs 20B www.thenews.com.pk/latest/12545...
عاشق تو کسی کا نام نہیں اور عشق کسی کی ذات نہیں
یہ بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنے، ہارے بھی تو بازی مات نہیں
#FaizAhmedFaiz
عاشق تو کسی کا نام نہیں اور عشق کسی کی ذات نہیں
یہ بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنے، ہارے بھی تو بازی مات نہیں
#FaizAhmedFaiz
www.cnn.com/2024/11/20/b...
www.cnn.com/2024/11/20/b...