AB Bhatti
banner
iamabidbhatti.bsky.social
AB Bhatti
@iamabidbhatti.bsky.social
تیرا میرا رشتہ کیا لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُوْلُ ﷺ تو پھر کیوں تم نے اس رشتے کا مان نہیں رکھا، آخر تم نے ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟

ہم نے تمہیں گلے لگایا، تمہارے حق میں نعرے لگائے، تم سے محبت کی، تمہیں اپنا سمجھا تو پھر تم نے ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟

جواب دو ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟
December 1, 2024 at 7:19 AM
November 20, 2024 at 10:50 AM