Ali Raza
banner
ialiraza.bsky.social
Ali Raza
@ialiraza.bsky.social
I Specializes in Amazon, Walmart and eBay DropShipping, Digital Marketing, Social Media Management.
Pinned
دولت کس چیز کانام ہے؟

اولاد کا راضی رہنا، ماں باپ کا راضی رہنا، دوستوں کا دوست بنے رہنا اور صحت کا قائم رہنا!

#AliRaza
1. Open Google Gemini App
2. Upload Your Clear Face Image
Prompt link in Description!
.
.
.
#artdirection #creativephotography #symbolicart #surrealportrait #ImaginativeArt #surrealart #heavyhead #SurrealEdit #conceptualart #photomanipulation
September 28, 2025 at 4:17 AM
بیس سال سے زیادہ خدمت کرنے کے بعد، مشہور اپلیکیشن "اسکائپ" (Skype) کو ہمیشہ کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ یہ انٹرنیٹ پر آواز اور ویڈیو کالز کرنے والا پروگراموں میں سے ایک تھا۔ اس کا آغاز 2003 میں ہوا اور یہ 2025 تک چلتا رہا۔
#skype
May 11, 2025 at 3:08 AM
یقینِ کامل 🌿✨

سجدے میں گر کے مانگ لو، مولا کی بندگی ✨
یہی ہے اصل راحتیں، یہی ہے زندگی 🌿
ہر ایک مشکل راہ میں، آسانیاں بھی ہیں 💫
اللہ کی رحمتوں میں، برکتیں بھی ہیں 🌙
جو صبر کا دامن پکڑ لے، وہ کامیاب ہے 🤲
جو رب پہ رکھے بھروسہ، وہی شاداب ہے💖
دنیا فریب ہے مگر، دین روشنی ہے🕊️
جو اس کو اپنائے، وہی بندگی ہے🌟
March 30, 2025 at 9:53 PM
Ready to master AI? 🚀 Watch my latest video on how to use DeepSeek—your ultimate guide to this powerful tool! Learn setup, features, and expert tips to boost your productivity. Full tutorial in the video!
#DeepSeek #AITutorial #TechTips #HowToUseDeepSeek #TechTips #ArtificialIntelligence #ChatGPT
March 8, 2025 at 9:00 PM
خوش رہنے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ بڑے بڑے محلات میں رہیں۔ 🖤

#AliRaza
December 24, 2024 at 5:40 PM
جہاں یاد کرنے کی صلاحيت ہے وہاں بھُول جانے کی صفت ہے۔ آپ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے یادداشت عطا کی، پھر آپ شکر ادا کریں کہ بھُول جانے کی صفت دی ہے ورنہ ایک غم ہمیشہ کے لیے غم بن جاتا ہے.
#AliRaza
December 24, 2024 at 5:37 PM
کامیاب وہی ہے_!!
جس کے باپ دادا سڑک کنارے زمین چھوڑ کر گۓ.

#Aliraza
December 7, 2024 at 5:17 PM
مرد وہ ہستی ہے جو بچپن سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کے لیے جیتا ہے.
#Aliraza
December 5, 2024 at 5:20 PM
عورتیں سنی سنائی باتوں پر یقین کرتی ہیں اور مرد ظاہری خوبصورتی سے محبت کرتے ہیں اس لیے عورتیں خوب دبا کر میک اپ کرتی ہیں مردوں کو متاثر کرنے کے لیے اور مرد خوب دبا کر جھوٹ بولتے ہیں عورتوں کو خوش کرنے کے لیے.

#Aliraza
December 3, 2024 at 5:19 PM
I am shocked people still don't know, how to make money with Faceless Account.

While all you need is:
- A smartphone
- WiFi
- 60 minutes a day

Usually, I'd charge $50 for this, but today I'm giving it away for FREE

Like + comment "Send" and I will DM it to you.

For the next 24 hours, it's FREE
December 2, 2024 at 8:45 AM
‏‎🚨🚨کوئی بھی جنگ جیتنے کے لیے پہلا اصول

"دشمن سے پہلے غدار کو کچل دینا ضروری ہے"

صلاح الدین ایوبی 🔥

#Aliraza
November 29, 2024 at 12:24 AM
شکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے

خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا

ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا.
#Islamabad
November 27, 2024 at 9:43 PM
‏کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎
November 22, 2024 at 3:34 PM
مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے….
بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا….

#Aliraza
November 22, 2024 at 12:15 AM
جہاں یاد کرنے کی صلاحيت ہے وہاں بھُول جانے کی صفت ہے۔ آپ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے یادداشت عطا کی، پھر آپ شکر ادا کریں کہ بھُول جانے کی صفت دی ہے ورنہ ایک غم ہمیشہ کے لیے غم بن جاتا ہے۔

#AliRaza
November 21, 2024 at 12:17 AM
کیا پاکستان میں بلو سکائی ایپ کو بھی بین کر دیا گیا ہے؟
وی پی این کے بغیر نہیں چل رہی.

@bsky.app #BlueSky
November 20, 2024 at 10:08 AM
اطمینان بھی اندر سے آتا ہے،
اور ضمیر کے کوڑے بھی اندر سے لگتے ہیں۔
خوشی کی کونپل بھی اندر سے پھوٹتی ہے،
اور آنسوؤں کی آبشاریں بھی اندر سے آمڈتی ہیں۔
خوف کا آتش فِشاں بھی اندر سے پھٹتا ہے،
اور سکون کی ندیاں بھی اندر سے بہتی ہیں۔
November 20, 2024 at 12:31 AM
مریض ڈاکٹر سے
ڈاکٹر صاحب : میں صبح جاگ جاتا ہوں لیکن میرا ضمیر نہیں جاگتا
ڈاکٹر : تمارا تعلق نون لیگ سے
ہوگا😁
November 20, 2024 at 12:29 AM
غلام ایک بار اور ہمیشہ کے لئے بیچا جاتا ہے،
لیکن مزدور کو ہر دن اور ہر گھنٹے خود کو بیچنا پڑتا ھے.

#AliRaza
November 18, 2024 at 11:39 PM
دولت کس چیز کانام ہے؟

اولاد کا راضی رہنا، ماں باپ کا راضی رہنا، دوستوں کا دوست بنے رہنا اور صحت کا قائم رہنا!

#AliRaza
November 18, 2024 at 11:37 PM
6 AI Content creation tool to Finish Hours of Work in Minutes:

Content creation tool
- ClickUp
- Jasper
- Copy. ai
- Synthesia
- Canva
- Beautiful. ai

#Jasper #canva #beautifulAi
November 18, 2024 at 9:54 PM
🚨سروے

آپ کونسی سیاسی جماعت کو سپورٹ ہیں؟

1 . ن لیگ
2 . پی ٹی آئی
3. پی پی پی

#PTI #PPP #PMLn
November 18, 2024 at 1:00 PM
6 AI Content creation tool to Finish Hours of Work in Minutes:

Content creation tool
- ClickUp
- Jasper
- Copy. ai
- Synthesia
- Canva
- Beautiful. ai
#JasperAi #beautifulAi #Canva #Ai
November 18, 2024 at 10:11 AM
ChatGPT Mastery Cheat Sheet!
#ChatGPT #AI
November 18, 2024 at 10:04 AM