سیّدنا انسؓ سے روایت ہے کہ:
رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”غیبت کا کفارہ یہ ہے کہ تم نے جس کی غیبت کی ہے اس کے لیے دعائے مغفرت کرو، کہو: اے اللہ! ہماری اور اس کی مغفرت فرما“۔
(مشکوٰة المصابیح، رقم الحدیث: 4877)
#DailyIslamiCalendar
#LikeAndFollow

سیّدنا عمران بن حصینؓ سے روایت ہے کہ:
رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”آدمی کا (بُری بات کرنے سے) خاموشی برقرار رکھنا ساٹھ برس کی عبادت سے بہتر ہے“۔
(مشکوٰة المصابیح، رقم الحدیث: 4865)

حضرت صفوان بن سُلَیمؒ سے روایت ہے کہ:
"رسول اللہﷺ سے عرض کیا گیا: کیا مؤمن بزدل ہوسکتا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں، پھر عرض کیا گیا: کیا مؤمن بخیل ہوسکتا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں، پھر عرض کیا گیا: کیا مؤمن جھوٹا ہوسکتا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: نہیں"۔

سیّدنا ابوامامہؓ سے روایت ہے کہ:
رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”مؤمن تمام خصلتوں پر پیدا کیا جاسکتا ہے سوائے خیانت اور جھوٹ کے“۔
(مشکوٰة المصابیح، رقم الحدیث، 4860)