Huzaifa Chaudhary
banner
huzaifach07.bsky.social
Huzaifa Chaudhary
@huzaifach07.bsky.social
‏🇵🇰 لا غالب إلا الله 🔥╾━╤デ╦︻
اگر دُنیا نواز شریف کے خلاف ہے تو
میں اس دُنیا کے خلاف ہوں
Reposted by Huzaifa Chaudhary
November 18, 2024 at 12:51 PM
Reposted by Huzaifa Chaudhary
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔
November 18, 2024 at 11:03 AM
Reposted by Huzaifa Chaudhary
اکانومسٹ کے مطابق لوگ تیزی سے بلیو سلائی پر شفٹ ہو رہے اور یہ ایلون کی پالیسیوں کی وجہ سے ہے
November 17, 2024 at 7:27 PM
Reposted by Huzaifa Chaudhary
ڈنمارک رہنے کا ایک فائدہ یہ کہ رضائیاں وغیرہ سنبھالنی نہی پڑتی ہیں سارا سال وہی استعمال ہوتی ہیں سو سردیوں اور گرمیوں میں یہ رولا نہی ہوتا کہ رضائیاں سنبھال دو اب واپس نکال لو 😂
November 18, 2024 at 5:25 AM
Reposted by Huzaifa Chaudhary
ایکس پر یوتھیوں کے باٹ لاکھوں کی تعداد میں ہیں جو کئی سالوں میں بنائے لحاظہ وہ اس پلیٹ فارم کو نہی چھوڑیں گے
November 18, 2024 at 5:55 AM
Reposted by Huzaifa Chaudhary
یاراں نال بہاراں
ابھی یہاں دوست احباب پہنچے نہی تو تھوڑا روکھا پھیکا لگتا ہے وہ محفل جمتی نظر نہی آ رہی ہے
November 17, 2024 at 5:58 PM