M huzaifa Hazarvi jui ❤️
banner
huzaifa595.bsky.social
M huzaifa Hazarvi jui ❤️
@huzaifa595.bsky.social
سر محفل میں بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہوں
رہوں میں چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
حضرت ہم کل بھی ملک باکستان کے ساتھ تھے اور آج ملک باکستان کے ساتھ ہیں اور مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ ہیں
پاکستان زندھ باد
جمعیت علمائے اسلام پائندہ باد
December 3, 2024 at 5:59 PM