صداے جرار
banner
huzafa.bsky.social
صداے جرار
@huzafa.bsky.social
دُنیا میں دیکھنا ہو توہم دفاع صحابہؓ کے میدانوں میں ملیں گے🌺
روزِ محشر معاویہؓ کے غلاموں میں ملیں گے💥💝
صداے جرار
January 4, 2025 at 10:06 AM
یہ *غـــــــزہ* نہیں....
بلکہ *پاڑہ چنار* کا مظلوم مسلمان *بـــچہ* ہے جسے زندہ جلا دیا گیا
کاش کہ *میڈیا* یکطرفہ رپورٹنگ چھوڑ دے اور دیگر علاقوں کے مسلمان خواب غفلت سے بیدار ہوں۔۔

یاد رکھو..☝️
آج ان کی *بـــاری* ہے تو
👈کل *تمہاری باری ہوگی
November 24, 2024 at 1:38 PM