میں پھر سمجھا ، محبت کائناتی مسئلہ ہے
پرندے قید ہیں ، تم چہچہاہٹ چاہتے ہو ،
تمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ہے
میں پھر سمجھا ، محبت کائناتی مسئلہ ہے
پرندے قید ہیں ، تم چہچہاہٹ چاہتے ہو ،
تمہیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسئلہ ہے
خود جھوم کے اٹھتی ہے اسی خاک سے خوشبو
خود جھوم کے اٹھتی ہے اسی خاک سے خوشبو
" تھیوری آف ریلیٹویٹی" کو آسان لفظوں میں سجھاؤ
تو آئن سٹائن نے کہا :-
اگر آپ آگ میں کھڑے ہوں تو ایک گھنٹہ ایک گھنٹے کے برابر ہی محسوس ہو گا
اگر آپکا محبوب آپ کے پہلو میں ہو یا اس سے بات ہو رہی ہو تو ایک گھنٹہ ایک سیکنڈ کے برابر محسوس ہو گا