زندگی کےفیصلے وقت پہ ڈال دیئے ہیں
تقدیر سے بھلا کب جیت سکا کوئی
سو ہم نے بھی ہتھیار ڈال دیئے ہیں
اُس نواز شریف کو سلام جس نے بھارت کے 5 دھماکوں کا جواب 6 ایٹمی دھماکے کر کے دیا، بھارت رافیل طیارے لایا تو نواز شریف انڈے کٹے وچھے کی بجائے جے ایف تھنڈر لے کر آیا💪🏻
#We love you Bao ji
اُس نواز شریف کو سلام جس نے بھارت کے 5 دھماکوں کا جواب 6 ایٹمی دھماکے کر کے دیا، بھارت رافیل طیارے لایا تو نواز شریف انڈے کٹے وچھے کی بجائے جے ایف تھنڈر لے کر آیا💪🏻
#We love you Bao ji
کوئی بھی شخص اٹھے تیری جستجو کر لے
🥀____!!!
کوئی بھی شخص اٹھے تیری جستجو کر لے
🥀____!!!
یہ نہیں کہ
ہم لوگ بَھٹَک گئے ہیں
بلکہ اب المیہ یہ ہے کــــــہ...
ہر بَھٹکا ہوا شخص
صِرف دُوسرے کو راہِ راست پر لانا چاہتا ہے۔
یہ نہیں کہ
ہم لوگ بَھٹَک گئے ہیں
بلکہ اب المیہ یہ ہے کــــــہ...
ہر بَھٹکا ہوا شخص
صِرف دُوسرے کو راہِ راست پر لانا چاہتا ہے۔