ہمایوں
banner
humayunbs.bsky.social
ہمایوں
@humayunbs.bsky.social
Nature loving person
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت آج ہو گی
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کریں گے، بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے گا جبکہ بشریٰ بی بی کی بھی اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے
November 18, 2024 at 6:04 AM
فوج سے محبت جان سے زیادہ ہے
November 17, 2024 at 7:10 PM