Muhammad Tariq, Shaheen123
htariq1990.bsky.social
Muhammad Tariq, Shaheen123
@htariq1990.bsky.social
(R) Section Officer S&GAD
GoAJK
اور اسی طرح ہم باقاعدگی کے ساتھ رب کے حضور سر بسجود ھوتے رہیں

یا اللہ اس جاتے سال کے ساتھ ہماری زندگی سے ہر دکھ تکلیف اور پریشانیوں کو دور فرما
انے والا سال ہمارے لیے خیر و برکت اور رحمت والا سال بنادے
آمین ثم آمین یا رب العالمین ☑️ 🤲🏻
December 27, 2024 at 5:01 AM
‏پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو بے شمار چیلنجز اور مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے وجود میں آیا اور آج تک اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے ایسے حالات میں ایک مضبوط اور مستحکم ریاست کی تشکیل اور ایک قابل، مضبوط اور پیشہ ور فوج کی موجودگی ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ناگزیر ہے۔
December 21, 2024 at 8:00 AM

ترقی یافتہ ممالک میں جب ٹریفک رکتی ہے تو ڈرائیورز گاڑیوں کو سائیڈ پر لگا لیتے ہیں تاکہ ایمرجنسی گاڑیاں ایمبولینس فائر بریگیڈ پولیس وغیرہ آسانی سے وقت ضائع ہوئے بغیر گزر سکیں
ٹریفک کے نظام سے کسی ملک میں قانون کی عملداری و اخلاقیات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔
November 27, 2024 at 6:41 AM
وقت کا سامراج آپ کے 'شور' سے نہیں

" شعور "

سے خوفزدہ ہوتا ہے.......
November 27, 2024 at 6:27 AM
آپ کو اپنا حق لینے کا پورا حق ہے
‏لیکن آپ کو یہ حق نہیں کہ اسے اس طریقے سے لیں جو آپ کے نزدیک منصفانہ ہو اور دوسروں کے حقوق کو نقصان پہنچائے

‏یہی حق کے استعمال میں زیادتی ہے
November 23, 2024 at 4:15 AM


اب اگر گنڈا پور غلطی کرے تو KPK سرکار سے ہاتھ دھو بیٹھے گا.‼️
تحریک انصاف کے 24 نومبر کے دھرنے میں سرکاری مشینیری سرکاری افرادی قوت اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا
چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو وزارت داخلہ نے مراسلہ جاری کردیا
November 21, 2024 at 8:18 AM


مچھلی سے بدبو اس لیے آتی ہے کہ وہ اپنی نسل کھاتی ہے
انسان س بدبو تب آتی ہے جب وہ اپنوں کے ساتھ منافقت کرتا ہے

♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲
ᴸᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢʰᵃʳᵉ
November 20, 2024 at 4:20 PM
خام گلابی نمک کی ایکسپورٹس بند کی جائیں تاکہ پاکستان کا گلابی نمک پاکستان کے برانڈ میں ساری دنیا تک پہنچے

500 روپے کلو والا نمک انڈیا کو صرف 4.80 روپے میں بیچا جا رہا ہے،اسے بند ہونا چاہئے اگر ہم اپنا برینڈ بنا کر فروخت کریں گے تو زیادہ آمدنی ہوگی اور زیادہ نوکریاں حاصل ہونگی
November 20, 2024 at 9:50 AM
‏پاکستان کی عوام مُلک میں انتشار اور فتنے پھیلانے کے خلاف متحد ہو چکی✅💯 ہم انشاءاللہ اس ناسور کو جڑ سے ختم کر دیں گے
‏✌🔥💪
November 20, 2024 at 9:34 AM


عمران خان کو معلوم ہے، جس دن وہ نواز، شہباز، زرداری اور بلاول کے ساتھ بیٹھیں گے اور یہ منظر ٹی وی اسکرینوں کی زینت بنے گا، اُس دن تحریک انصاف کی 28 منزلہ عمارت زمین بوس ہو جائے گی اور خان صاحب کےلئے اپنے پیروکاروں سے آنکھیں ملانا بھی مشکل ہو جائے گا،

عرفان صدیقی
November 19, 2024 at 2:40 PM
24 نومبر کی احتجاجی کال، وزارت داخلہ کا سخت ترین اقدامات کا فیصلہ
November 19, 2024 at 2:07 PM


مالِ مُفْت دِلِ بے رَحْم
November 19, 2024 at 1:58 PM
بدزبان انسان اپنی کڑوی باتوں سے دوسروں کو تکلیف دیتا ہے، اسکی زبان کی سختی سے رشتے کمزور اور دل مجروح ہوتے ہیں، اچھے اخلاق کی کمی اسکی شخصیت کو منفی بنا دیتی ہے، بدزبانی سے لوگوں کا احترام اور اعتماد کھو جاتا ہے،

انسان کو چاہیے کے اپنی زبان کو نرم اور اخلاق کو بہتر رکھیں ۔۔بات چیت کرنا سیکھ لیں۔۔
November 19, 2024 at 1:49 PM


Year 1951 Indian occupied Jammu Srinagar National Highway - Banihal
November 19, 2024 at 1:45 PM


منافقت ایک نقاب کی طرح ہے جو سچ کو چھپاتا ہے، منافق لوگ سطحی طور پر دوستانہ اور مخلص نظر آتے ہیں، لیکن وہ دراصل اپنے حقیقی ارادوں اور احساسات کو چھپاتے ہیں !
November 19, 2024 at 8:36 AM