hsehamza.bsky.social
@hsehamza.bsky.social
دریافت نہ کرتی تو ہمیں اس بات کا ادراک ہی نہ ہوتا کہ یہ تو ہمیں چودہ سو سال پہلے بتادیا گیا تھا کہ کہ آسمان پہ خوبصورت بروج موجود ہیں

اللہ اکبر
اور یہ " رب المشرقین و رب المغربین " سے کون سے دو مشرق اور دو مغرب مراد ہیں؟ یعنی دو کائناتیں ؟ دونوں جہانوں کا مالک ،سب جہانوں کا
December 15, 2024 at 2:31 PM
پاکستان سے یہ علاقہ مغرب کی طرفہے جہاں بہت کم ستارے نظر آتے ہیں ۔ یکم اپریل 1995 کو space.com‎ نے کائینات کی دس خوبصورت ترین تصاویر میں شامل کیا ۔ درحقیقت یہ تصویر اس قدر خوبصورت تھی کہ اسے 2011 اور پھر 2014 میں دوبارہ نئے کیمروں سے کھینچا گیا ۔ اس تصویرمیں ں
https://space.com‎
December 15, 2024 at 2:29 PM
دریافت نہ کرتی تو ہمیں اس بات کا ادراک ہی نہ ہوتا کہ یہ تو ہمیں چودہ سو سال پہلے بتادیا گیا تھا کہ کہ آسمان پہ خوبصورت بروج موجود ہیں

اللہ اکبر
اور یہ " رب المشرقین و رب المغربین " سے کون سے دو مشرق اور دو مغرب مراد ہیں؟ یعنی دو کائناتیں ؟ دونوں جہانوں کا مالک ،سب جہانوں کا
December 15, 2024 at 2:29 PM
‏تین بلند و بالا ستون نظر آ رہے ہیں ، اس قدر بلند کہ روشنی اپنی تیز ترین رفتار کے باوجود ان کی بنیاد سے ان کی بلندی تک پہنچنے میں پانچ سال لیتی ہے ، اور ہم سے اس قدر دور کہ وہی روشنی ہم تک پہنچنے میں 7000 سال لے لیتی ہے ۔لیکن ایک عجیب بات یہ کہ ایریزونا سٹیٹ یونیورسٹی
December 15, 2024 at 2:28 PM
کے ڈاکٹر جیف ہیسٹر نے اپنے دریافت کیے گئے ان ستونوں کو ایک بہت عجیب نام دیا ، وہی نام جس سے یہ آج بھی جانے جاتے ہیں ۔۔۔

"تخلیق کے بروج" ۔

اب ذرا وہ تصویر دیکھیئے !
اس آیت اور پھر ان ستونوں کے بارے میں پڑھ کر میں کافی دیر تک خاموش رہا ۔ قرآن کے بالکل وہی الفاظ ، جو کتنی
December 15, 2024 at 2:28 PM
ان بروج تک ہماری نظر کون لے کر گیا ؟

اور پتہ ہے ذہن میں کیا جواب آتا ہے ؟

علم الانسان مالم یعلم
(سکھا دیا انسانیت کو ، جسے وہ نہیں جانتا تھا " العلق 5
قرآن مجید کی 85 سورہ البروج میں اللہ رب العزت نے انہی ستونوں کی قسم بھی کھائی ہے۔۔۔
والسماء ذات البروج

لیکن اگر سائنس
December 15, 2024 at 2:27 PM
صدیوں بعد آج ایریزونا سٹیٹ یونیورسٹی میں گونج رہے ہیں ۔ زینت کے وہی قرآنی الفاظ جو بڑے بڑے سائینٹیفک جریدوں میں "کائینات کی دس مزین ترین چیزوں" کے نام سے چھپ رہے ہیں ۔ابھی کیا کچھ سیکھنا باقی ہے ؟ اور کن کن رازوں سے پردہ اٹھنا ہے ؟ یہ سب کچھ کون دکھا رہا ہے ؟ کون سکھا رہا ہے ؟
December 15, 2024 at 2:27 PM
December 15, 2024 at 11:06 AM