𝐏 𝟒 𝐏𝐢𝐲𝐚. ☘︎ ݁˖
banner
hrpiya43.bsky.social
𝐏 𝟒 𝐏𝐢𝐲𝐚. ☘︎ ݁˖
@hrpiya43.bsky.social
‏🙂🍁😊
آپ محبت تو___کیجئے مجھ سے....!!!!

دل لگانے میں بے مثال ہوں میں.... ❤

~ P I Y A °🙂🥀
https://linkr.bio/hrpiya43‎
Pinned
‏میرا ذاتی نظریہ یہی ہے
محبت نہیں کرنی چائیے
خامخواہ کسی کے متعلق سوچنا
خواہ وہ تمہیں جانتا ہی نہ ہو
بھلا کس فارمولے سے ثابت ہوتا
جسے تم چاہو
وہ بھی تمہیں چاہے
یہ سب من گڑھت قصے ہیں
اگر جان بوجھ کر خبطی بننا ہے تو بسم اللہ
کیے جاؤ محبت ہماری رائے تو یہی ہے کہ صبر کرلو
‎#نمود_عشق
وقت کو میں کیسے برا کہہ سکتا ہوں ...!!!*
*یہ " وقت " ہی تو مجھے سب کی اصلیت دکھا رہا ہے🖤

#سوچ_کا_سفر
February 20, 2025 at 9:12 PM
آپ اپنے دل پر پتھر نہیں رکھیں گے تو کوئی پاؤں رکھ کے چلا جائے گا.
🙂🩵*

#سوچ_کا_سفر
February 20, 2025 at 9:11 PM
اس توجہ کا کوئی فائدہ نہیں
جو کسی کو احساس دلا کے حاصل ہو..*🍂🙂

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 20, 2025 at 9:08 PM
ہمیں نفسياتی مریض بنانے میں بڑا ہاتھ
ہمارے پسندیدہ شخص کا ہوتا ہے۔

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 19, 2025 at 10:39 PM
♡- :کچھ نعمتیں انسانوں کی صورت میں ملتی ہیں اور آپ میرے لیے وہی نعمت ہیں

🌸🫀"🥹👀.•"•🌼🖤_*
#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 19, 2025 at 10:36 PM
اکثر ہمارى چاہتيں کچھ لوگوں کے لئے گهٹن کا باعث بن جاتى ہيں۔

#سوچ_کا_سفر
February 19, 2025 at 10:35 PM
*‎آج کا انسان موت سے زیادہ *غربت کے خوف میں مبتلا ہے

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 19, 2025 at 10:33 PM
‏دنیا کی اس سرکس نما زندگی میں
سب سے بڑا تماشہ منافقت کا ہے 🖤

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 19, 2025 at 10:31 PM
میں ہوں اخبار محبت میری پیشانی پر
روز اک آس کے مرنے کی خبر لگتی ہے.

#نمود_عشق
February 5, 2025 at 9:40 PM
اداسی پکڑ ہی نہیں پاتے لوگ
اتنا سنبھل کر مسکراتے ہیں ھم...

#نمود_عشق
February 5, 2025 at 9:39 PM
تمہیں تو معلوم ہی نہیں کہ ٹوٹا کیا ہے مجھ میں تم کیا ٹھیک کرو گے۔

#نمود_عشق
February 5, 2025 at 9:37 PM
میں پُرسکون نہیں ہوں بس چپ ہوں کہ میں نے ہر اس خواب کوتباہ ہوتے دیکھا ہے جسے میں نے جاگتی آنکھوں سے دیکھا تھا..!!

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 5, 2025 at 9:36 PM
‏معافی تو "غلطیوں " کی ہوتی ہے

"اذیتوں" کا تو "مکافات عمل" ہوتا ہے۔۔۔۔!!!

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 5, 2025 at 9:35 PM
خودکشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی
دیکھو میں نے اب مسکرانا چھوڑ دیاہے۔

#نمود_عشق
February 5, 2025 at 9:34 PM
روح ناقابل فہم چیز ہے
کوئی نہیں جانتا کہ وہ کہاں ہے لیکن سب جانتے ہیں کہ اسے کتنا درد ہوتا ہے۔

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 5, 2025 at 9:33 PM
زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے اپنی ذات اور..!!!
اپنے دل کے ٹکڑے اٹھاو اورخاموشی سے الگ ہو جاؤ...!!!🖤

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 5, 2025 at 9:31 PM
لوگوں کی نظروں میں اپنی قدر مت تلاش کرو کیونکہ بعض کی آنکھیں خاک سے بھری ہوتی ہیں.

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 5, 2025 at 9:30 PM
اور پھر تیری مُحبت کی تو مِثالیں دِیا کرتا تھا میں۔

💔🙂
#نمود_عشق
February 5, 2025 at 9:29 PM
جگہ جگہ پر وفاداری ملے گی...!!!
" تم بات ھونٹوں سے نہیں نوٹوں سے کرنا...!!!🖤

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 5, 2025 at 9:27 PM
دوست بھی ضروری ھیں ۔۔۔۔۔*
*زندگی کی بھیڑ میں۔۔۔۔*
*بکھر جاؤگےتو۔۔۔*
*سمیٹنے محبوب نہیں آیا کرتے۔۔۔۔۔

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 5, 2025 at 9:20 PM
""”''تم"""
کبھی بھی کسی سے __
اس کا پورا ___
"""حُسن"""""
نہیں چھین سکتے____
، اسکے لیے تمھارے پاس ____
کوئی بدتر_____
""" الزام"""
"""تہمت""""
یا____
پھر__
"""" تیزاب""""
ہی کیوں نا ہو۔..

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 5, 2025 at 9:19 PM
*✍️نفسا نفسی کے اس دور میں سب اداکار ملتے ہیں وفادار نہیں۔۔*

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 5, 2025 at 9:17 PM
‏اشفاق احمد کہتے تھے
مُحبت میں روٹھنے اور منانے کا عمل رُک جائے تو محبت کو ذنگ لگ جاتا ہے۔

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 5, 2025 at 5:06 PM
‏مُحبت کو پانے والے خوش نصیب نہیں ہوتے بلکہ محبت کو سمبھال کر رکھنے والے ذیادہ خوش نصیب ہوتے ہیں۔

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 5, 2025 at 5:06 PM
‏عورت آسانی سے رنگوں کے درمیان فرق کر سکتی ہے لہٰذا وہ جب آپ سے کہے کہ آپ بدل چُکے ہیں
تو اُس سے بحث نہ کریں۔

#محبت_کا_سفر
#سوچ_کا_سفر
February 5, 2025 at 5:05 PM