hqadir.bsky.social
@hqadir.bsky.social
Absolutely correct
December 16, 2024 at 8:16 AM
Are you sure you will be loyal to any one of them .
December 11, 2024 at 4:19 PM
Army will never clarify about it.
December 11, 2024 at 2:57 AM
Reposted
اور فوج کا اصل خونی چہرہ دنیا پہ آشکار کرتی ہے۔ جلیانوالہ باغ یا پلٹن گراؤنڈ کا قتل عام بھی فوج نے ایسی پلاننگ سے نہیں کیا تھا جس پلاننگ سے جنرل عاصم منیر اور دیگر جرنیلوں نے عوام کا یہ قتل عام کیا
December 10, 2024 at 9:24 PM
Reposted
جو لوگ پھر بھی موقع پہ ڈٹے رہے انکو ایس ایس جی کے سنائپرز نے سنائپر رائفلز کی مدد سے تاک تاک کر قتل کیا۔
اس سب کی نگرانی ایک تھرمل امیجنگ کا اہل ڈرون موقع پہ کرتا رہا اور اس قتل عام کو لائیو آپریشن روم میں دکھاتا رہا جہاں قتل عام کی نگرانی کرنے والی اعلیٰ فوجی قیادت موجود تھی۔
December 10, 2024 at 9:23 PM
Reposted
قتل عام کے فوری بعد کمانڈو دستوں نے موقع پہ صفائی کرکے لاشیں اور دیگر ثبوت غائب کئے تاکہ جب عام صفائی والا عملہ آئے تو لاشیں، گولیوں کے خول اور دیگر ثبوت موجود نہ ہوں۔
یہ ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ ہے جو چند گھنٹے قبل شائع کی گئی۔
December 10, 2024 at 9:23 PM