Henri Matisse
Henri Matisse
Katharine Hepburn
Katharine Hepburn
نئی کتاب کی خوشبو
پرانے پیڑ کی چھاؤں
سرخ گلاب کی پتی
سردیوں کی دھوپ
گرمیوں کی چپ بھری دوپہر
مدہوش کر دیتی ہے
پہلی بارش کی مہک
آخری بس کی آواز
سڑک پار کرتی لڑکی
پرانی تصویر کی شکن
مدہوش کر دیتی ہے
زندگی سے لبریز
بازار کی رونق
نئی کتاب کی خوشبو
پرانے پیڑ کی چھاؤں
سرخ گلاب کی پتی
سردیوں کی دھوپ
گرمیوں کی چپ بھری دوپہر
مدہوش کر دیتی ہے
پہلی بارش کی مہک
آخری بس کی آواز
سڑک پار کرتی لڑکی
پرانی تصویر کی شکن
مدہوش کر دیتی ہے
زندگی سے لبریز
بازار کی رونق
Gordon College, Rawalpindi, Pakistan
Gordon College, Rawalpindi, Pakistan
John Keats
John Keats
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا