حافظ صاحب
banner
hmrkhan10.bsky.social
حافظ صاحب
@hmrkhan10.bsky.social
Social worker
دولت اور رتبہ ملنے سے انسان بدلتا نہیں...!!!
بلکہ اسکا اصلی چہرہ سامنے آتا ہے...!!!🖤
November 30, 2024 at 10:04 AM
یاد رکھنا __

جب تم کسی کو کھو رہے ہو تو خود کو سنبھال لینا ۔ ایسا نہ ہو کے تم خود کو بھی کھو دو کیونکہ جب تم خود کو کھو دو گے تو ساری زندگی خود کہ تلاش میں لگے رہو گے ، مگر خود کو ڈھونڈ نہیں پاو گے
یہاں لوگ اکثر اپنے ہی وجود کہ تلاش میں زندگی گزار دیتے ہیں۔۔۔۔۔🌚🖤
November 30, 2024 at 10:04 AM
یہ تصویر کسی بند شدہ ریلوے اسٹیشن کی لگتی ہے جو ایک پرانی اور تاریخی عمارت پر مشتمل ہے۔ عمارت کے طرزِ تعمیر اور اردگرد سفیدے کے درختوں سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ اسٹیشن کافی عرصے سے غیر فعال ہے۔ تصویر میں اسٹیشن کا نام دھندلا یا مٹا ہوا نظر آ رہا ہے، جس کی وجہ سے فوری طور پر شناخت ممکن نہیں۔
November 30, 2024 at 10:04 AM
انہوں نے ہمیں بچپن میں سکھایا تھا کہ اُلّو بد نصیب ہے ، کوا بد نصیب ہے ، کالی بلی جِن ہے ، لومڑی چالاک ہے ، بھیڑیا غدار ہے اور اونٹ اپنے دل میں غصہ لیے ہوئے ہے ، لیکن جب ہم بڑے ہوئے تو یہ سب چیزیں ہم نے انسانوں میں پائی
November 30, 2024 at 10:03 AM
‏‎وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر زندگی ✨️
November 30, 2024 at 7:08 AM
سناٹا روح میں یوں اُترا ہے کہ
اب تسلیوں کی طلب نہیں رہی!!!🖤
November 20, 2024 at 7:38 PM
‏وفا کے تذکرے بس رہ گئے کتابوں میں
ستم تو یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
November 20, 2024 at 7:37 PM
ضرورتیں ہیں نئی سے نئی، مگر اب کے
بس آنکھ بھر کے تجھے دیکھنا ضرورت ہے🖤🔥
November 20, 2024 at 7:36 PM
جب کاٹنے والےاچانک چاٹنے لگ جائیں...!!!
تو سمجھ جاؤکے اچھا وقت تھمارا ہے🖤
November 18, 2024 at 10:50 PM
اَلســَلامُ عَلَيــْكُم وَرَحـْمَــةُ اَللــهِ وَبـَرَكاتُــهُ‎*
صبح بخیر زندگی ✨️
November 18, 2024 at 9:57 PM