Hammad khan PML-N
banner
hmdkhan.bsky.social
Hammad khan PML-N
@hmdkhan.bsky.social
خان کو رہا مت کریں۔۔ کیونکہ پنکی خان کی نسبت زیادہ اچھی چولیں مارتی ہے۔۔ یوتھیوں کو امی کی رہائی مبارک ہو۔۔ جس نے بھی پنکی کی رہائی کا مشورہ دیا تھا وہ کوئی انتہائی عقلمند انسان تھا۔۔ 😂
‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 22, 2024 at 8:41 AM
بڑی مشکل سے یہ تاریخی ویڈیو ملی ھے🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں
جس میں زانی لنگڑے لومڑ کو ٹریان کا باپ بتایا گیا
#سیتا_وائٹ (والدہ ٹریان)#
جج کیساتھ کھڑی ہیں۔
کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟
🌏 دنیا مکافات عمل ہے
#news #PMLN #PTI #nature #ART
November 19, 2024 at 9:03 PM

💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری

💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص

💫 ڈائیلسز مریضوں کے مفت ادویات اور ٹیسٹ یقینی بنانے کی ہدایت
#photography #PMLN #CMPUNJAB #Pakistan
November 19, 2024 at 9:30 AM