Tahir Mirza
hmabrothers3.bsky.social
Tahir Mirza
@hmabrothers3.bsky.social
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
January 3, 2025 at 10:21 PM
‏🚨🚨کے پی میں تحریک انصاف کی لوٹ مار

سرکاری ریکارڈ کے مطابق کے پی میں وزیراعلی کی سرکاری ٹرانسپورٹ میں سے دس گاڑیاں غائب ہیں اور سات غیر قانونی طور پر الاٹ کی گئ ہیں ۔
یہ سب قیمتی گاڑیاں عوام کے پیسے کی ہیں اور پی ٹی آئئ کی کرپشن اور سرکاری وسائل کے استعمال کا ثبوت ہیں ۔
January 3, 2025 at 5:54 AM
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
January 2, 2025 at 10:26 PM

January 1, 2025 at 10:29 PM

December 31, 2024 at 10:00 PM
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
December 28, 2024 at 10:26 PM
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
December 27, 2024 at 9:57 PM
‏‎‎حکومت نے دیوالیہ ہوتی ہوئی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف

( دوسرے لفظوں میں "ملکی معیشت" کو دھرنوں احتجاجوں لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کے ذریعے تباہ کرنے کی میری تمام کوششوں کو شہباز شریف نے ناکام بنا دیا ہے )

"عمران خان کی زندگی کا پہلا سچ"
December 27, 2024 at 2:18 AM
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
December 26, 2024 at 9:40 PM
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹ہ
December 25, 2024 at 10:37 PM
دسمبر جانے والا ہے
چلو اک کام کرتے ہیں
پرانے باب بند کر کے
نظرانداز کرتے ہیں

بھلا کر رنجشیں ساری
مٹا کر نفرتیں دل سے
معافی دے دلا کر اب
دلوں کو صاف کرتے ہیں

جہاں پر ہوں سبھی مخلص
نہ ہو دل کا کوئ مفلس
اک ایسی بستی اپنوں کی
کہیں آباد کرتے ہیں
👇
December 25, 2024 at 7:03 AM
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
December 24, 2024 at 10:31 PM
جو چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو، احساس ہو، محبت ہو یا پھر اپنی زندگی کا قیمتی ترین وقت ۔ ۔ ۔ ۔
December 24, 2024 at 12:23 AM
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
December 23, 2024 at 10:44 PM
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
December 21, 2024 at 10:21 PM
‏ایک بچہ جس کی عمر بمشکل تین سے چار سال ھے
نام نہیں بتا سکتا
اغوا کار اسے کراچی سے اٹھا کر لے جا رہے تھے
ملتان وہاڑی چوک پہنچ کر مشکوک حرکات کی وجہ سےعوام نے پکڑ لیا
اسے اغوا کر کے لے جا رہے تھے۔
اگر کوئی اس بچے کو جانتا ہے تو یہ بچہ اب ملتان سیتل ماڑی تھانہ میں موجود ہے ۔
December 20, 2024 at 11:45 PM
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
December 20, 2024 at 10:25 PM
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
December 19, 2024 at 10:45 PM
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
December 18, 2024 at 9:47 PM
اب ان کا حال دیکھیں،
امرود کچے رکھ دیئے
اگر مُردے کے پیٹ میں درد ہوگیا تو
اس کا کون ذمےدار ہوگا؟؟؟

احتیاط کیا کریں..
🙄😄😕
December 18, 2024 at 4:26 AM
‏صرف اس ایک وی لاگ سے عمران ریاض نے 5781 ڈالر اپنے کھیسے میں ڈال لئے اور اسی طرح گٹے جوڑ کر جھوٹ بول کر یہ شخص آج ارب پتی بن گیا ہے اور ایسا ڈھیٹ اور تھندہ بیغیرت اور تھن ترٹ شخص ہے کہ کل کے وی لاگ میں پھر گٹے جوڑ کر جھوٹ بولے گا
کیونکہ جھوٹ بِک رہا ہے ۔
December 16, 2024 at 10:04 AM
‏شوکت خانم ہسپتال کا آڈٹ ہونا لازمی ہوتا جارہا ہے
1:-ملک دشمنوں کی پشت پناہی (فارن فنڈنگ)
2:-کالا دھن سفید کیا گیا
3:-خیرات,زکواہ,عطیات سے جیبیں بھریں گئیں ۔ ۔ ۔ ۔
December 15, 2024 at 1:59 AM
‏جسٹس منصور شاہ خط میں کہتے ہیں کہ 26 ویں ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن میں ایگزیکٹوکی اکثریت ہو گئی ہے جس سے عدلیہ میں سیاسی تعیناتیوں کا خدشہ ہے،(کمیشن میں وزیر قانون کے سوا کون ایگزیکٹو میں سے ہے؟جبکہ سپریم کورٹ کے پانچ جج کمیشن کا حصہ ہیں،رنج جوڈیشل ڈکٹیٹرشپ ختم ہونے کا لگتا ہے؟)
December 15, 2024 at 1:05 AM
‏یاد رکھئے کہ شوکت خانم لیبارٹری عمران خان کا کمرشل پراجیکٹ ہے جو پاکستان کی مہنگے ترین ٹیسٹ کرتی ہے جب کہ کینسر ہسپتال کو خیراتی ہسپتال دکھلا کے لیبارٹری کا ٹیکس بھی بچایا جاتا ہے۔
😦😦😦
December 14, 2024 at 11:38 PM
‏السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اک نئی صبح کا آغاز، اللّٰہ ذوالجلال کے بابرکت نام سے جو دلوں کے بھید بخوبی جانتا ہے
اور
محمد مصطفیٰ، احمد مجتبیٰ پر کروڑوں درود وسلام جو رحمۃ للعالمین ہیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیمًا کثیرًا کثیرا
صبح بخیر زندگی🌹🌹🌹
December 14, 2024 at 9:57 PM