@wordsbyher
banner
hkyousafzai90.bsky.social
@wordsbyher
@hkyousafzai90.bsky.social
Compassionate, truthful, benevolent to all, peace-loving, a little mischievous, mild-tempered, well-mannered,
A rebel against a corrupt system
یہ تماشا ہے تماشے میں یہی ہوتا ہے
تجھ سے بہتر جو نبھائے گا ،جگہ پائے گا
اتباف ابرک
December 4, 2024 at 2:47 AM
"‏انسان کو سب سے پہلے کھانا پینا، سر چھپانا اور تن ڈھانکنا پڑتا ہے تب وہ سیاست، سائنس، آرٹ اور مذہب وغیرہ کی فکر کرتا ہے."
December 4, 2024 at 1:57 AM
دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں۔
جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا۔۔
November 29, 2024 at 2:03 PM
ہمارے جیسوں کو تقسیم کر کے مارتے ہیں۔
November 28, 2024 at 6:59 PM
تمام عمر کرائے کے گھر میں گزری ہے
مقامِ شکر ہے قبریں ہماری اپنی ہیں
November 28, 2024 at 3:50 PM
پاراچنار:
کوئی بھی ریاست سے ذیادہ طاقتور نہیں ہوتا اس کی تازہ مثال ڈی چوک اسلام آباد ہے۔ تو سوچنے کی بات یہ ہے کہ پارہ چنار میں کیسے کوئی ریاست سے ذیادہ طاقتور ہو سکتا ہے؟
کہیں وہاں بھی ریاست تو شامل نہیں؟
بحثیت پاکستانی ایک سوال ہے..!!
November 28, 2024 at 3:39 PM
حسرتیں ................ راکھ ہو گئیں لیکن
آگ اب بهی , کہیں دبی سی ہے ...!!!
November 28, 2024 at 3:31 PM
وہ جو ................ سبھی کے ہو جاتے ہیں
وہ لوگ اصل میں , کسی کے نہیں ہوتے ...!!!
November 28, 2024 at 3:30 PM
ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
November 28, 2024 at 3:29 PM