𝐇𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐀𝐦𝐚𝐧 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐊𝐡𝐚𝐧
banner
hilalamanjui.bsky.social
𝐇𝐢𝐥𝐚𝐥 𝐀𝐦𝐚𝐧 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐊𝐡𝐚𝐧
@hilalamanjui.bsky.social
President #JTI UC Madi Baba And In-Charge Team #AlHilalJamiatUpdate
#HilalAmamJUI
#HilalAmanUllahKhan
یہ تو اچھا ہوا کہ #1947 میں #WatsApp نہیں تھا
ورنہ آزادی کی جد وجہد کیلئے کوئی گھر سے نہیں نکلتا گھر بیٹھے لوگ کہتے کہ
اس میسج کو اتنا پہلاؤ کے #انگریز #ہندوستان چھوڑ کر بھاگ جائیں ،،!!!
February 18, 2025 at 10:48 PM
‏میں نے اپنے ٹیچر (اشفاق صاحب) سے سوال کیا کہ
پاکتسان میں ذہین سیاستدان کون ہے؟
تو سر نے جواب دیا:
میرے خیال میں سب سے ذہین ترین سیاستدان قائد اعظم ہے۔ اس کے بعد ذوالفقار علی بھٹو ہے اور موجودہ دور کے سب سے ذہین ترین سیاستدان #مولانا_فضل_الرحمن ہے

#JamiatUlemaeIslam #HilalAman #جمعیت_علماء_اسلام
November 20, 2024 at 8:50 AM
پورے سسٹم کا باپ سیاسی مولوی 💪💪💪💪💪💪💪
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 3:28 AM