hilalahmad94.bsky.social
@hilalahmad94.bsky.social
Reposted
پارلیمانی لیڈر پاکستان تحریک انصاف محترمہ زرتاج گل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب سے ایک بڑا قافلہ اسلام آباد کے لئے روانہ۔
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #FinalCall
November 24, 2024 at 8:23 AM
Reposted
پی ٹی آئی کے آن لائن ٹائگرز سے گزارش ہے کہ بلیو سکائی اکاونٹ نیو ہے جیسے ہی اپڈیٹ آئے ریپوسٹ کمنٹ کریں شکریہ
آج کی مکمل اپڈیٹ اس اکاونٹ سے ملے گی
November 24, 2024 at 8:25 AM