Zahid hussan
hfzzahid931.bsky.social
Zahid hussan
@hfzzahid931.bsky.social
Pinned
‏میں جب بھی سوچتا ہوں، کپکپا سا جاتا ہوں
حضور ﷺ ! آپؐ میرے واسطے بھی روئے تھے!
سوچنے کی بات ہے
‏برطانوی کنگ کی سالگرہ کا کیک کاٹنے سبھی سیاستدان و بیوروکریٹ و جرنیل برطانیہ کے سفارت خانے پہنچے، مگر غزہ کے بہتے خون کی تعزیت کیلئے ان میں سے کوئی بھی فلسطین کے سفارت خانے نہیں گیا۔ غلام ابن غلام۔۔۔۔
November 19, 2024 at 9:18 AM
‏میں جب بھی سوچتا ہوں، کپکپا سا جاتا ہوں
حضور ﷺ ! آپؐ میرے واسطے بھی روئے تھے!
November 19, 2024 at 9:11 AM