banner
hazratali8.bsky.social
@hazratali8.bsky.social
سکھ مذہب کے بانی گرونانک کے 555 ویں جنم دن کے موقع پر کرتارپور میں گردوارہ دربار صاحب کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا ہے

بھارت اور دنیا بھر سے ہزاروں سکھ عقیدتمند خاص اہمیت کے باعث یاترا کیلئے گردوارہ دربار صاحب پہنچ رہے ہیں
#Pakistan #Kartarpur
November 19, 2024 at 1:21 PM
ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔
5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی۔ان نالائقوں کے پاس عوام پر خرچ کرنے کیلیے 1 روپیہ نہیں لیکن ریاست کے خلاف سرکاری وسائل کا بےدریغ استعمال کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
November 19, 2024 at 1:19 PM
‏یہ تو ڈر گئی 😂یہ تو ڈر گئی 😂
November 18, 2024 at 5:46 PM