Mubasher PTI
hayyat.bsky.social
Mubasher PTI
@hayyat.bsky.social
Petriot Supporter of Imran Khan and Keyboard warrior
‏"پی ٹی آئی ورکرز نے عمران خان کے ساتھ وفا کی جبکہ پارٹی لیڈرشپ نے اپنے ورکر کے ساتھ وفا نہیں کی، جن اخباروں نے ہیڈلائینز لگائی پی ٹی آئی ورکر دم دبا کر بھاگ گئے اصل میں وہ اخبار حکومتی پریشر کے آگے دم دبا کر بھاگے ہیں"۔حامد میر

siasat.pk/threads/912204/‎
November 30, 2024 at 6:23 AM
اسکا جواب دو
November 30, 2024 at 5:34 AM
‏"کیا یہ مسلمان بھی ہیں؟نماز پڑھنے والے ایک شخص کو عین نماز کے دوران ان سفاکوں نے نیچے پھینک دیا اور گردن ٹوٹنے سے وہ اسی وقت وہ شہید ہو گیا" انور لودھی

‎@AnwarLodhi ‎#IslamabadMassacre ‎#ImranKhan

Link : siasat.pk/threads/911954‎
November 27, 2024 at 9:19 AM
اسلام وعلیکم
November 27, 2024 at 4:43 AM
‏بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی خبریں درست نہیں، گراؤنڈ پر موجود صحافیوں نے ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں کی تردید کر دی
November 26, 2024 at 7:15 PM
بکاؤ میڈیا کا سفید جھوٹ
Fake News
November 26, 2024 at 6:34 PM
‏اس وقت وہ لمحہ آن پہنچا ہے کہ یا تو ہم ہمیشہ کے لئے غلام بنا لئے جائیں گے یا پھر ہم آزادی حاصل کر لیں گے-
ہمارے بہت سے ساتھی پہلے ہی شہادت کی منزل حاصل کر چکے ہیں اور سینکڑوں ہزاروں لوگ بنگلہ دیش کے ابو سید کی طرح سینہ تانے کھڑے ہیں-
‎#FinalCall
‎#HistoryInTheMaking
November 26, 2024 at 6:29 PM
🤣🤣🤣
November 25, 2024 at 8:29 AM
‏مذاکرات کا وقت ختم ہو گیا، ملک اور عدلیہ کو آزاد کرنا ہو گا، عمران خان نے ڈیل نہیں کی، ان کیلئے جان دینے کو تیار ہوں، عارف علوی۔۔۔!!!
November 24, 2024 at 11:36 AM
‏اب بھی وقت ہے۔ رکاوٹیں ہٹا لیں۔ سڑکیں اور راستے کھول دیں۔ پاکستانی شہریوں کا احتجاج کا جمہوری اور آئینی حق سلب نہ کریں۔ احتجاج زبردستی روکنے سے حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ لوگوں کو ڈی چوک پہنچنے دیں۔ ڈی چوک آپ جہیز میں لے کر نہیں آئے تھے۔ انہی لوگوں کے پیسوں سے سب بنا ہے۔
November 22, 2024 at 6:56 PM
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیرآباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارتخانے کے ذریعے شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر قوم کی توجہ بٹانے کی ناکام کوشش نہ کی جائے۔ عمران خان
November 22, 2024 at 6:54 PM
‏إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون

نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے، اس خون ناحق کی زمہ دار اسٹیبلشمنٹ، محسن نقوی شہباز شریف، مریم نواز ہے۔
November 21, 2024 at 7:29 AM
, اسلام وعلیکم
انصافین فالو کر لیں پلیز
November 21, 2024 at 7:09 AM
اسلام وعلیکم پاکستان
November 21, 2024 at 4:37 AM
‏آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈا، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے۔ ہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے۔ کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنا۔
مراد سعید
November 19, 2024 at 9:07 AM
November 19, 2024 at 7:41 AM
‏آپ اگر خود نہیں پہنچ سکتے تو پھر آپ انتظامات کے لئے مالی مدد تو کر سکتے ہیں!
یاد رکھیں کہ اب دن تھوڑے رہ گئے ہیں-
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 7:06 AM
‏یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟
کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا۔
November 19, 2024 at 7:05 AM
اسلام وعلیکم
فالو کر لیں 🌺
November 19, 2024 at 7:02 AM
‏"8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں،"عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
November 18, 2024 at 7:36 PM
‏عمران خان کو اپنی قوم پر مکمل یقین ہے کہ وہ اس بار بھی نکلے گی، کیا آپ بھی نکلیں گے؟
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 9:03 AM
‏لیں جی نیا کٹا کھل گیا جے۔نواز شریف دا پتر بینک کرپٹ
November 18, 2024 at 6:31 AM
‏"پاکستان میں بھی ٹیکس چور، برطانیہ میں بھی ٹیکس چور۔ اتنا پیسہ انہوں نے لے کر جانا کہاں ہے؟" عمران ریاض خان
November 18, 2024 at 6:29 AM
Today 18th November 2024 officially joined @bsky.app

I support Imran Khan PTI
Plz follow me ♥️
November 18, 2024 at 6:09 AM