محمد حسنین 🔥
banner
hawak009.bsky.social
محمد حسنین 🔥
@hawak009.bsky.social
جیو اور جینے دو
اسلام آباد میں غیراعلانیہ کرفیو نافذ۔۔ اسلام آباد کی تمام ٹرانسپورٹ بند کرنے کا حکم۔۔ ہاسٹلز خالی کرکے واپس گھروں کو جانیکا حکم۔۔ حکومت کا تمام موٹرویز بند کرنیکا اعلان۔۔ جہلم سمیت دیگر پلز کنٹنرز اور ٹرک لگاکر بند۔۔
November 22, 2024 at 2:18 PM
مزے کی بات سنیں جس مولوی نے VPN کے خلاف فتوی دیا کہ VPN غیر شرعی ہے اس کا بیان بھی VPN کے ذریعے سوشل میڈیا پر چلایا گیا

مطلب مولوی اپنے ہی فتوے میں وڑ گیا 😂
November 22, 2024 at 7:42 AM
کسی دن یہ تماشا مسکرا کہ ہم بھی دیکھے گے۔
November 21, 2024 at 3:20 PM
Reposted by محمد حسنین 🔥
نوجوان کسی بھی ملک اور قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں.
مگر موجودہ حکومت نوجوانوں کو ان کی ڈگریاں ضبط کرنے, کریکٹر سرٹیفکیٹ خراب کرنے, مجرمانہ ریکارڈ بنانے اور مستقبل تاریک کرنے کی دھمکیاں دے رہی ہے..
November 21, 2024 at 8:21 AM