banner
hassncom.bsky.social
@hassncom.bsky.social
عروبہ - 25 لاکھ آکاؤنٹ چلاتی ہے تو کہی ڈی چوک 25 لاکھ لوگ نہ لے آئے۔ کمپنی نے سوچ کر رونا شروع کردیا۔
کیونکہ ہم رونے والا کام نہیں کرتے بلکہ رولانے والا کام کرتے ہیں ‎@SyedaAroobaKoml
November 19, 2024 at 9:33 AM
‏عین ممکن ہے کہ آپ کو مایوس کرنے کے لیے چند دن پہلے سے ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کردی جائیں۔ آپ نے بہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور بڑی تعداد میں پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے اس لیے کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنے۔

مراد سعید۔۔✨
November 19, 2024 at 9:18 AM
یہ ھے جو اب تک دو جرنیلوں کے درمیان اب تک فٹبال بنی ھو ھے
November 19, 2024 at 9:11 AM
‏کسی کا باپ بھی عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں کرسکتا۔ کسی ماں نے ایسا جائز یا ناجائز جرنیل پیدا ہی نہیں کیا جو یہ کام کرنے کی ہمت رکھتا ہو۔
November 19, 2024 at 8:52 AM
November 18, 2024 at 8:13 AM
خان صاحب پر اس وقت 125 جعلی مقدمات ہیں۔
62 تو صرف اسلام آباد میں ہیں۔
اللہ پاک کسی کو گھٹیا دشمن نا دے بلکہ دعا کیا کرو
دشمن خاندانی ہو،ظرف والا ہو۔
November 18, 2024 at 8:05 AM
‏۔9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی ،سرکار نے PTI کے 3 رہنماوں سے متعلق اپنا بیان واپس لے لیا،صداقت عباسی، واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر بٹ کا وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار، آئی جی پنجاب کی ٹیم کو جھٹکا
November 18, 2024 at 7:33 AM
‏فائنل کال الرٹ 🛑

شعیب شاہین اور علی بخاری دونوں اسلام آباد سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز ہیں، 24 نومبر احتجاج کے لئے دونوں اپنے حلقوں سے کم از کم 10 ہزار لوگ ضرور نکالیں۔
آگر ان میں سے کوئی بھی قافلوں کے ساتھ احتجاج میں شرکت نہیں کرتا تو آئندہ انہیں ٹکٹ نہ دیا جائے
November 18, 2024 at 5:17 AM
‏حسن نواز شریف نے بذات خود نہیں بلکہ حکومت برطانیہ نے ٹیکس کیس میں اسے دیوالیہ/بینک کرپٹ کروایا ہے اور برطانوی حکومت کیجانب سے تحقیقات جاری بتائی جاتی ہیں جس کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں
November 18, 2024 at 5:14 AM
انصافیو، جہاد کیلئے تیار ہو؟
24 کیلئے تیار ہو؟
مقابلے میں انتہائی گھٹیا دشمن ہے۔
دشمن کے دانت کھٹے کرنے کیلئے تیار ہو؟
دشمن کو اس کی فسطائیت سمیت گٹربرد کرنے کیلئے تیار ہو؟
انصافیو، آزادی کیلئے تیار ہو؟
اپنی نسلوں کا بہتر مستقبل محفوظ بنانے کیلئے تیار ہو؟
November 18, 2024 at 5:09 AM