Hasany zia
banner
hassany.bsky.social
Hasany zia
@hassany.bsky.social
‏پہاڑ! تمہیں تمہارے اس خوبصورتی کی قسم، جب تم بولنے کے قابل ہوئے یا لوگ تمہیں سننے کے قابل بنے، چاہے ہزاروں سال گذریں، تم اپنے بیان قصوں میں ہمارے فنا و بقا کے قصیدے ضرور شامل کرنا، ہمارے زیست و مرگ کی جاری کشمکش کی ہر ایک داستان بیان کرنا.
May 6, 2024 at 2:25 PM