پجاری
banner
hassanssaeed.bsky.social
پجاری
@hassanssaeed.bsky.social
اے عدمؔ احتیاط لوگوں سے

لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
January 22, 2026 at 5:51 PM
پہلا مشیر
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظام

پختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجود

ان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام
January 22, 2026 at 5:49 PM
January 8, 2026 at 5:22 PM
January 8, 2026 at 5:21 PM
جب آپ کا مقصد صرف انسانیت ہو تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو جھکا نہیں سکتی
یہ قدرت کا دائمی اصول ہے
May 24, 2025 at 1:50 PM
چودہویں رات کے بعد چاند بھی ڈھلنا شروع ہو جاتا ہے
ہر عروج کو زوال ہے
May 24, 2025 at 1:43 PM
مرشد مملکت خداداد میں ہر طرف ظلم کا راج ہے
December 13, 2024 at 11:04 AM
مملکت خداداد میں
نہ گل کھلے رہے ہیں
نہ کلیاں مہک رہی ہیں
نہ پرندے چہچہا رہے ہیں
نہ ہی دریاؤں میں روانی ہے
نہ کسی شخص کے چہرے پر رونق ہے
کیسا ظلم وقت آیا ہے
December 7, 2024 at 10:22 AM
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے
December 7, 2024 at 10:20 AM
ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو
دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے
وہ یقیناً سنے گا صدائیں مری
کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں۔
December 4, 2024 at 1:03 PM
قوم کی بے حسی و بے غیرتی طاقتور کو ظالم بننے کا موقع فراہم کرتی ہے
December 2, 2024 at 11:03 AM
مملکت خداداد کے زمینی خداؤں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہہ فرعون کیوں خدائی دعویٰ کرتے تھے
December 2, 2024 at 11:02 AM
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا

پتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
November 30, 2024 at 11:32 AM