hassansdk.bsky.social
@hassansdk.bsky.social
Reposted
January 9, 2025 at 7:42 AM
Reposted
🤔🤔🤔
January 5, 2025 at 12:57 PM
Reposted
عمران ریاض صاحب کو خدانخواستہ قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا
اس پر صرف یہی کہا جا سکتا ہے
لعنت اللہ علی الظالمین○
اللہ اور اسکے رسول کی فرشتوں اور ہر لعنت کرنے والے کی لعنت ہو ان پر
December 25, 2024 at 4:45 PM
Reposted
‏9 مئی 2023 کو ایک سابق وزیراعظم کو عدالت کے احاطے سے رینجرز کے ذریعے کیوں اغوا کیا۔۔؟؟

December 7, 2024 at 6:09 AM
Reposted
‏ناروے کے TV چینل نے Islamabad massacre میں پاکستانی فوج کے جعلی دعووں کو بے نقاب کیا
شہادتوں ، زخمی ہونے والوں اور گولی چلنے کو کوریج دی
December 5, 2024 at 4:16 AM
Reposted
ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کے خلاف درج کروائی جائے

پارٹی لیڈران ہسپتالوں میں جائیں

عمران احمد خان نیازی کا پیغام
December 3, 2024 at 10:34 AM
Reposted
عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 10:48 AM
Reposted
ہم اس پر پورے زور سے ہر جگہ آواز اُٹھائیں گے،انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے،میری مزید مشاورت جاری ہے،میں تفصیلات اکٹھی کر رہا ہوں، ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑیں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 10:35 AM
Reposted
مجھے مکمل تفصیلات سے فیملی نے آگاہ کیا، کل مجھے مکمل تفصیلات نہیں بتائی گئیں، آج مکمل تفصیلات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ گولیاں چلیں، بندے مر گئے، میرے وکلا اور فیملی نے بتایا 14 لوگوں کی شہادت کی تفصیلات آگئی ہیں، سیاسی ورکرز کا احتجاج جمہوری عمل ہے، عمران خان۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 10:37 AM
Reposted
بشریٰ بی بی نے بالکل لیڈ کیا، سب کو ساتھ لیکر گئیں، پہلے آپ یہ بتائیں کنٹینرز پر سب کو کھڑا کرکے گولی مروانا تھی؟ انہوں نے مارنا نہیں تھا؟ یہ سوال پوچھیں گولی کیوں چلی؟ یہ سوال ان کو بڑی دور تک لیکر جائے گا، اسکی معافی نہیں ہوگی، علیمہ خان۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 10:54 AM