Hassan Fawad Bukhary
banner
hassanfawadbukhary.bsky.social
Hassan Fawad Bukhary
@hassanfawadbukhary.bsky.social
سعودیوں نے ہمیں بہت مارنا ہے اور خاص کرکے وہاں پر موجود پاکستانیوں نے کوئی ایسا پروپیگنڈہ میں حصہ لیا تو انہوں نے اٹھا کر پاکستان پھینک دینا ہے پہلے ہم امارت میں ویزہ وغیرہ کی پابندیاں جھیل رہے ہیں
November 18, 2024 at 6:11 AM
بالکل درست بات ہے وہ اہنے الگورتھم کو آپ کی پسند کے حساب سے چلاتا ہے
November 18, 2024 at 6:09 AM