hassanbangash.bsky.social
@hassanbangash.bsky.social
اپیکس کمیٹی میٹینگ میں آرمی چیف نے گنڈہ پور سے کہا کہ احتیجاج اور وائلنس میں فرق کا پتہ ہے ؟ خواجہ آصف
November 21, 2024 at 5:16 PM
پرو فائل خالی نظر آرہی ہے
November 18, 2024 at 6:18 PM
یوتھیے انقلاب لانے میں مصروف ہیں پٹواریوں نے بلیو سکائی کا مورچہ قبضہ کر لیا
November 18, 2024 at 5:55 PM
لگتا ہے کہ شیر افضل مروت۔گنڈہ پور اور شیخ وقاض اکرم کمپنی کے اپنے بندے ہیں جو انہوں نے یوتھیوں کی صفوں میں چھوڑ رکھے ہیں
November 18, 2024 at 5:52 PM
24نومبر کا انتظار یوتھیوں سے زیادہ پٹواریوں کو ہے
November 18, 2024 at 5:43 PM
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے گذارش ہے کہ جب بھی وہ پنجاب کے یوتھ کیلۓ کوئی پروگرام لانچ کریں تو اس میں دوسرے صوبوں کے نوجوانوں کیلۓ بھی کچھ کوٹہ مخصوص کریں تاکہ یہ تاثر جاۓ کہ ن لیگ صرف پنجاب کی پارٹی نہیں
November 18, 2024 at 11:04 AM
ملک ہے تو ہم ہیں ملک نہیں تو کچھ بھی نہیں اپنے ملک سے محبت کریں چاہے آپ کا نظریہ کوئی بھی ہو
November 18, 2024 at 7:47 AM
سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی میں بدلنے والا شخص احمق ہوتاہے
November 18, 2024 at 7:45 AM
اگر عمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات پر راضی ہو جاۓ اور تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر آ جائیں تو سوچیۓ کیا پاکستان اصلی جمہوریت کی طرف قدم نہیں بڑھاۓ گا سیاستدانوں کو اپنے مسائل خود حل کرنے ہوں گے تب ہی اس ملک کے مسائل حل ہوں گے
November 18, 2024 at 7:31 AM
November 17, 2024 at 4:52 PM
November 17, 2024 at 3:50 PM
November 17, 2024 at 3:32 PM