Hassam DURRANI
hassamdurrani.bsky.social
Hassam DURRANI
@hassamdurrani.bsky.social
Programming Head @AGN News, Anchor (State Affairs) journalist, Researcher, Content Producer, Analyst, Defender of State Polices @International Media
25 جولائی سے 18 دسمبر 2018 تک امران احمد خان نیازی صیب پر 8 قاتلانہ حملے ہوئے تھے۔۔۔ شندانہ گلزار
#imrankhan #imrankhanPTI #PTI #FakeNews
March 9, 2025 at 11:47 AM
اخیرالمومنین کا نیا پینترا 😎😍😎
January 3, 2025 at 5:31 PM
پاک افغان مسلہ پر India News پر لائیو پروگرام میں گفتگو۔۔۔

#PTIProtest #PTIofficial #ImranKhanPTI #Afghanistan #ttp #TTP_sent_to_hell #india
December 30, 2024 at 2:02 PM
کسی بھی سویلین کو فوجی عدالتوں سے سزا نہیں ہو سکتی کہنے والے اس وقت گ پر تیل مل کر الٹے لیٹے ہوئے تھے جب ان سویلینز کو فقط گپتان کی انا کی تسکین واسطے فوجی عدالتوں سے سزا دی گئی تھی۔۔۔
December 24, 2024 at 11:03 AM
ایک بہن کے پکوڑے نے پوسٹ لگائی جسمیں عسکری پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی بات کی، لیکن بیچارے آنکھ کے اندھر کانوں کے بہرے اور کھوپڑی خالی ہے۔۔۔
عسکری فوڈر کے شئیرز کی مارکیٹ ویلیو چیک کر لیجیے امید ہے افاقہ ہو گا
December 24, 2024 at 11:01 AM
خیبرپختونخوا کا قرض ایک سال میں 149 ارب روپے سے بڑھ کر 680 ارب روپے تک پہنچ گیا
بہت بہت مبارک ہو
December 21, 2024 at 1:41 PM
9 مئی میں پرتشدد کاروائیوں کے الزام میں یہ پری وش بھی گرفتار ہوئی، لیکن ضمانت پا کر جیل ریفارم کمیٹی کی ممبر بن کر جیلوں کا دورہ بھی کرتی رہی

آج آئی ایس پی آر کی جانب سے جو اپڈیٹ آئی اس میں اس پری وش کا کہیں پر کوئی ذکر ہی نہیں۔۔
December 21, 2024 at 10:17 AM
پہلے مرحلے میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث 25 افراد کو سزا سنا دی گئی۔
#faizhameed #Imrankhan #PTI #9May #ImrankhanPTI
December 21, 2024 at 7:39 AM
اخے محسن نقوی نے گولی چلوائی۔۔😀
اور اج اسی محسن نقوی کا استقبال کیا

یقینا جمہوریت ہی سب سے بڑا انتقام ہے۔۔۔۔
#PTIimrankhan #PTIofficial #PTI #PTIIslamabadJalsa #PTIProtest #26november2024 #DChowkProtest
December 20, 2024 at 2:17 PM
‏ڈان نے آج یہ خبر چھاپ ہی دی کہ چھ عدد سابق ججوں کے صاحبزادے لاھور ہائیکورٹ میں جج بننے والے ہیں اور بقیہ 44 میں مشہور قنون دان علی ظفر کی سفارش پر انکی ایک موجودہ محبوبہ بھی شامل ہیں جو وشکارلے گوڈے سے لمک کر جسٹسی کرسی براجمان ہوں گی
December 16, 2024 at 12:20 PM
‏میری خواہش تھی کہ فیض حمید ہی آرمی چیف بنے کیونکہ افغانستان اور دیگر ممالک میں فیض حمید کی اچھی جان پہچان تھی عمران خان
اور آج کہتے ہیں فیض سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔۔۔
December 13, 2024 at 6:01 PM
ہک ہا،
فاشسٹ حکومت تو اب ناچ گانے کے ساتھ ساتھ شادی بیاہ کے موقع پر بھی عمران نیازی کا نام لینے اور نعرہ لگانے پر لتر پریڈ شروع کر دیتی ہے۔
December 12, 2024 at 2:12 PM
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی سینیٹر فیصل واوڈا سے پارلیمنٹ میں ملاقات
December 11, 2024 at 12:38 PM
شام کا نیا صدر!
انجینئر محمد البشیر کو شام میں نئی حکومت سازی کی ذمہ داری سونپی گئی۔ وہ ادلب میں اپوزیشن کی شیڈو حکومت کے سربراہ رہے ہیں۔ اب وہ شام کے نئے صدر ہوں گے۔ یہ فیصلہ ایک اہم اجلاس کے بعد کیا گیا۔
December 10, 2024 at 10:25 AM
ابھی ایک پیج کی پوسٹ دیکھی تو دل گارڈن گارڈن ہو گیا کے اسی بینک کے مینیجر لوگوں کو بتا رہے ہیں کے بینک دیوالیہ ہونے جا رہا ہے جبکہ مارکیٹ میں اسی بینک کے شئیرز کی ویلیو آپ خود چیک کر لیجیے۔۔۔

اخے ان سے سچی خبریں کسی کے پاس نہیں ہوتیں۔
December 9, 2024 at 2:23 PM
ویسے پوچھنا یہ تھا کے بھائی ابتک کتنے حملے کر چکے جن میں یہ بھاگ نکلے۔۔۔
لیکن ساتھ ہی قوم یوتھ کے لئے حوصلہ افزاء بات یہ ہے کہ جب تک سترہ حملے پورے نہیں ہو جاتے "امام آخیر المومنین " المعروف سومنات کا بت پاش پاش نہیں ہو گا۔
December 8, 2024 at 11:45 AM
آزاد کشمیر میں شدید عوامی ردعمل کے بعد صدارتی آرڈیننس ختم کیے جانے کا نوٹیفیکیشن جاری
December 8, 2024 at 7:54 AM
اہے پرھبہو، ہے کرشن جگن ناتھ انند، یہ کیا ہوا؟
فوجی فرٹیلائزرز کا بائیکاٹ تو وڑ گیا۔۔۔
یہ تو اوپر جا رہا ہے۔
December 7, 2024 at 5:17 AM
نئے قانون کے مطابق کے پی کے، کی تمامتر یونیورسٹیز کے چانسلر جناب علی امین گنڈا پور طالب علموں سے انتہائی موٹیویشنل خطاب کرتے ہوئے۔۔۔۔
December 6, 2024 at 12:23 PM
Yet another
December 6, 2024 at 12:13 PM
وہ پوچھنا یہ تھا کے کیا کپتان آزاد ہو گیا اب تو 25 نومبر کی تاریخ بھی بدلنے والی ہے ۔۔۔۔
November 25, 2024 at 1:29 PM